• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دھند میں نکلنے والے بچے اور بزرگ ماسک کا استعمال کریں : مختار احمد

دھند میں نکلنے والے بچے اور بزرگ ماسک کا استعمال کریں : مختار احمد

by امت ڈیسک
21/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سرینگر مختار احمد نے صبح کے وقت دھند میں باہر نکلنے والے بچوں اور بزرگوں کو احتیاطی طور پر ماسک لگانے کی تاکید کی ہے۔انہوں نے کہا کہ سرینگر میں 27 نومبر تک دھند چھائی رہنے کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے اور اس دوران سردی میں بھی اضافہ ہی متوقع ہے۔

بتادیں کہ سرینگر میں گذشتہ چند روز سے صبح کے وقت گہری دھند چھائی رہنے کا سلسلہ جاری ہے اور شہر کئی علاقوں میں منگل کی صبح بھی دھند چھائی رہی۔دھند چھائی رہنے سے جہاں سرینگر ہوائی اڈے پر صبح کے وقت کم سے کم تین پروازوں کو تاخیر ہوئی وہیں زمینی ٹرانسپورٹ کی نقل و حمل بھی قدرے متاثر ہوئی۔

موصوف ڈائریکٹر نے اس سلسلے میں بتایا کہ سرینگر میں 27 نومبر تک دھند چھائی رہنے کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے اور اس دوران کچھ علاقوں میں گہری دھند چھائی رہ سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ‘بچے اور بزرگ جن کو اس دھند میں باہر نکلنا پڑتا ہے، کو چاہئے کہ وہ بنا بر احتیاط ماسک لگا کر باہر نکلیں’۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ڈرائیور حضرات کو بھی چاہئے کہ وہ گاڑیاں چلاتے وقت احتیاط برتیں کیونکہ صبح اور شام کے وقت روشنی کم ہوتی ہے۔

مختار احمد نے کہا کہ وادی میں آنے والے دنوں میں سردی میں اضافہ درج ہوسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ وادی میں فی الوقت درجہ حرارت میں بھی بہتری واقع ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پی ایس سی کی جانب سے نومبر اور دسمبر کے امتحانات ملتوی

Next Post

وادی میں دو الگ الگ کاروائیوں میں دو منشیات فروش گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

وادی میں دو الگ الگ کاروائیوں میں دو منشیات فروش گرفتار

دھند میں نکلنے والے بچے اور بزرگ ماسک کا استعمال کریں : مختار احمد

27 نومبر سے پرائمری سطح تک سرمائی تعطیلات کا امکان

راجوری میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین جھڑپ

راجوری میں جھڑپ شروع

غفلت برتنے والے سرکاری ملازمین کے خلاف سرکاری شکنجہ مزید سخت

عسکری سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں چار سرکاری ملازمین برطرف

مطلع ابر آلود رہنے سے سردی کی شدت میں قدرے کمی واقع

وادی میں سردی کا زور مسلسل جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »