• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
صومالیہ : سیلاب سے 50 افراد ہلاک، سات لاکھ بے گھر

صومالیہ : سیلاب سے 50 افراد ہلاک، سات لاکھ بے گھر

by امت ڈیسک
23/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(موغادیشو)صومالیہ حکام نے اطلاع دی ہے کہ بڑے پیمانے پر آنے والے سیلاب نے 50 افراد کی جانیں لے لی ہیں اور تقریباً 700000 افراد کو اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور کیا ہے، جب کہ خدشہ ہے کہ متوقع شدید بارشوں کے نتیجے میں صورت حال مزید خراب ہو جائے گی۔صومالیہ میں نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے سربراہ محمود معلم عبداللہ نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ’’سیلاب کی قدرت آفت کے نتیجے میں اب تک 50 افراد ہلاک ہوئے، جب کہ 687235 افراد اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے۔‘‘ انہوں نے خبردار کیا کہ متوقع بارشوں سے مزید سیلاب آسکتے ہیں جو موت اور تباہی کا باعث بن سکتے ہیں۔واضح رہےہارن آف افریقہ کے علاقے میں حالیہ ہفتوں میں شدید بارشیں اور سیلابی صورتحال دیکھنے میں آئی ہے۔ یاد رہےہارن آف افریقہ کا خطہ آب و ہوا کے اتار چڑھاؤ کے لیے سب سے زیادہ خطرے سے دوچار ہے اور یہ شدید ماحولیاتی مظاہر کا مشاہدہ کرتا ہے۔یہ خطہ چار دہائیوں میں بدترین خشک سالی کا شکار رہا ہے۔ خشک سالی کے دوران بارشیں نہ ہونے سے فصلوں کی کاشت بند ہوگئی اور لاکھوں کی تعداد میں مویشی ہلاک ہوگئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

تقسیم ِ ہند میں بچھڑ جانے والے خاندان کی مکہ میں جذباتی ملاقات

Next Post

ہندواڑہ میں منشیات فروش کی جائیداد منسلک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
ہندواڑہ میں منشیات فروش کی جائیداد منسلک

ہندواڑہ میں منشیات فروش کی جائیداد منسلک

راجوری جھڑپ : دو افسر سمیت پانچ فوجی اہلکار، دو ملی ٹینٹ مارے گئے

راجوری جھڑپ : دو افسر سمیت پانچ فوجی اہلکار، دو ملی ٹینٹ مارے گئے

میرا نام ساورکر نہیں، گاندھی ہے ، گاندھی کبھی معافی نہیں مانگتے : راہول گاندھی

راہل گاندھی کے پنوتی والے بیان پف الیکشن کمیشن کا نوٹس

محبوبہ مفتی لاشوں پر سیاست کرنا بند کریں، فاروق عبداللہ ایک قد آو رلیڈر ہے : رویندر رینا

راجوری تصادم :پاکستان کو اس کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی

جانئے دھند کے متعلق کچھ اہم معلومات

جانئے دھند کے متعلق کچھ اہم معلومات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »