• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہندواڑہ میں منشیات فروش کی جائیداد منسلک

ہندواڑہ میں منشیات فروش کی جائیداد منسلک

by امت ڈیسک
23/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کپواڑہ: منشیات فروشوں کے خلاف شکنجے کو مزید کستے ہوئے جموں وکشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے قصبہ ہندواڑہ میں ایک اور بدنام زمانہ منشیات فروش کی لاکھوں روپیوں کی غیر منقولہ جائیداد کو منسلک کر دیا۔

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے ضبطی/منسلکی مہم کے دوسرے دن شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے ہندواڑہ میں ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کی جائیداد منسلک کر دی۔

انہوں نے کہا کہ فیاض احمد ملہ ولد غلام محی الدین ملہ ساکن مقام ہمونپورہ کرال گنڈ ہندواڑہ نامی بدنام زمانہ منشیات فروش کی 7 مرلوں پر مشتمل اراضی کو این ڈی پی ایس ایکٹ 1985 کے تحت منسلک کر دیا گیا’۔

ان کا کہنا تھا کہ مذکورہ منشیات فروش پولیس اسٹیشن کرال گنڈ میں درج کئی مقدموں میں ملوث ہے۔

پولیس بیان میں کہا گیا کہ ‘ہندواڑہ پولیس کی طرف سے کی گئی تحقیقات کے مطابق اس جائیداد کی نشاندہی غیر قانونی طور پر حاصل کی گئی جائیداد کے طور پر ہوئی’۔

بیان میں کہا گیا کہ ‘یہ جائیداد پہلی نظر میں مالک کی طرف سے منشیات اور سائیکو ٹراپک مواد کی غیر قانونی سمگلنگ سے حاصل کی گئی ہے’۔

پولیس ترجمان نے کہا کہ مذکورہ بدنام زمانہ منشیات فروش اس وقت سینٹرل جیل کوٹ بلوال جموں میں پی آئی ٹی – این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت بند ہے۔ بیان کے مطابق یہ آپریشن ہندوارہ پولیس کے منشیات کی بدعت کے خلاف جنگ کے لئے پر عزم ہونے کا عکاس ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

صومالیہ : سیلاب سے 50 افراد ہلاک، سات لاکھ بے گھر

Next Post

راجوری جھڑپ : دو افسر سمیت پانچ فوجی اہلکار، دو ملی ٹینٹ مارے گئے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
راجوری جھڑپ : دو افسر سمیت پانچ فوجی اہلکار، دو ملی ٹینٹ مارے گئے

راجوری جھڑپ : دو افسر سمیت پانچ فوجی اہلکار، دو ملی ٹینٹ مارے گئے

میرا نام ساورکر نہیں، گاندھی ہے ، گاندھی کبھی معافی نہیں مانگتے : راہول گاندھی

راہل گاندھی کے پنوتی والے بیان پف الیکشن کمیشن کا نوٹس

محبوبہ مفتی لاشوں پر سیاست کرنا بند کریں، فاروق عبداللہ ایک قد آو رلیڈر ہے : رویندر رینا

راجوری تصادم :پاکستان کو اس کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی

جانئے دھند کے متعلق کچھ اہم معلومات

جانئے دھند کے متعلق کچھ اہم معلومات

راجوری انکاؤنٹر میں ہلاک فوجیوں کے اعزاز میں گلباری کی تقریب

راجوری انکاؤنٹر میں ہلاک فوجیوں کے اعزاز میں گلباری کی تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »