• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرجان برکاتی کی اہلیہ کو پہلی غلطی سمجھ کر رہا کیا جانا چاہیے : الطاف ٹھاکر

سرجان برکاتی کی اہلیہ کو پہلی غلطی سمجھ کر رہا کیا جانا چاہیے : الطاف ٹھاکر

by امت ڈیسک
26/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ترال( پلوامہ):بی جے پی کی طرف سے اتوار کے روز ترال کے دور افتادہ علاقے وزل کلناڈ میں ایک پروگرام منعقد کیا۔ پروگرام کی صدارت پارٹی کے سینیئر لیڈر اور ترجمان الطاف ٹھاکر نے کی، جبکہ اس موقع پر دیگر لیڈران سجار رینہ، محمد شفیع وانی، اور دیگر لیڈران بھی موجود تھے۔ اس موقع پر عوام کی جانب سے بی جے پی لیڈران کا والہانہ استقبال کیا گیا اور اپنے اپنے مسائل موصوف کی نوٹس میں لائے۔ الطاف ٹھاکر نے عوام کے مسائل سنے اور ان کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرانے کی یقین دہانی کرائی۔

انہوں نے لوگوں کو یقین دلایا کہ مودی حکومت قبایلی طبقے کی فلاح وبہبود کے لیے کام کر رہی ہے۔انہوں بے بتایا کہ اس دور افتادہ علاقے کو سرکار نے آج تک نظر انداز کر دیا ہے اور یہاں رہ رہے لوگ طرح طرح کے مشکلات میں مبتلا تھے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں کے لوگوں کو پچھلے سرکاروں نے صرف سبز باگ دکھائے اور ان کے مسائلوں کو نظر انداز کیا تھا۔میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے الطاف ٹھاکر نے بتایا کہ سرجان برکاتی کی اہلیہ جس کو ایس آئی اے نے گرفتار کر لیا ہے کو ایک مرتبہ معاف کیا جائے کیونکہ یہ ان کی پہلی غلطی ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ سرجان برکاتی عسکریت پسندی کی ایک فیکٹری چلا رہا تھا جس نے یہاں عسکریت پسندی کو فروغ دیا ہے اور فی الوقت سلاخوں کے پیچھے ہے اور جہاں تک اس کی اہلیہ کی گرفتاری کا تعلق ہے تو اسے قانونی اعتبار تو رہا نہیں کیا جاسکتا لیکن اگر اسے معاف کیا جاتا تو بہتر ہوتا۔

واضح رہے کہ ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے) نے جمعہ کے روز سرجان برکاتی کی اہلیہ شبروزہ بانو کو کراؤڈ فنڈنگ معاملے میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

واضح رہے کہ سرجان برکاتی سنہ 2016 میں حزب المجاہدین کمانڈر برہان وانی کے ہلاکت کے بعد عوامی احتجاج کے دوران جنوبی کشمیر میں انکی شعلہ بیان اور منفرد نعرہ بازی کے لئے کافی مشہور ہوئے تھے۔ تاہم احتجاجی مظاہرے تھم جانے کے بعد ان کو پبلک سیفٹی ایکٹ او دیگر مقدمات میں گرفتار کیا گیا۔ اگرچہ ان کو رواں برس ضمانت پر رہا کیا گیا تھا لیکن ایس آئی اے نے ان کو گرفتار کر لیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نوگام سرینگر میں دم گھٹنے سے نیپالی مزدور لقمہ اجل، دوسرا اسپتال میں داخل

Next Post

اونتی پورہ میں حادثہ، دو غیر مقامی شہری جاں بحق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

اونتی پورہ میں حادثہ، دو غیر مقامی شہری جاں بحق

اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

جموں کشمیر کے لوگوں میں خوف اور مایوسی ہے: محبوبہ مفتی

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

ڈوڈہ میں سڑک حادثہ، دو افراد لقمہ اجل بن گئے

جموں کشمیر میں ملی ٹینسی کیساتھ جنگ ختم نہیں ہوئی ہے: آر آر سوین

جموں کشمیر میں ملی ٹینسی کیساتھ جنگ ختم نہیں ہوئی ہے: آر آر سوین

وادی میں بجلی کی ہا ہا کار، عوام پریشان، صنعت کار نقصان سے دوچاد

وادی میں برف و باراں کی پیشگوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »