• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اٹل ڈولو جموں کشمیر کے نئے چیف سیکرٹری تعینات

اٹل ڈولو جموں کشمیر کے نئے چیف سیکرٹری تعینات

by امت ڈیسک
29/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: موجودہ چیف سکریٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا کی جگہ مرکز نے سینئر آئی اے ایس افسر اٹل ڈولو کو جموں و کشمیر کا نیا چیف سکریٹری مقرر کیا ہے۔

ایک حکم نامہ جس کی ایک کاپی ایشین میل کے پاس موجود ہے،کے مطابق ڈولو یکم دسمبر سے چیف سیکرٹری کے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔اَٹل ڈولو سنہ 1989 بیچ کے آئی اے ایس افسر ہیں اور مرکزی سرکار نے ان کو گزشتہ برس باڈر منیجمنٹ سیکریٹری کے عہدے پر مرکز میں تعینات کیا تھا، تاہم مزکری وزارت داخلہ نے حالیہ دنوں ایک حکمنامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی کابینہ کی تقرری کمیٹی نے اَٹل ڈولو کی جموں کشمیر میں واپس تعیناتی کو منظوری دی ہے۔

اَٹل ڈولو یونین ٹریٹری میں سینیئر ترین آئی اے ایس افسر ہیں، جس کے باعث اُنہیں جموں کشمیر کا اگلا چیف سیکرٹری بن چکے ہیں۔غور طلب بات یہ ہے اَٹل ڈولو وادی کشمیر کے ضلع کولگام کے کلم گاؤں سے تعلق رکھتے ہیں۔تاہم ان کے والد سنہ 1960 میں سرینگر منتقل ہوگئے تھے اور وہ تب سے شہر میں ہی رہائش پذیر ہوئے تھے، بعد ازاں وہ دہلی چلے گئے تھے۔

مرکز میں تعیناتی سے قبل اَٹل ڈولو محکمہ صحت و میڈیکل ایجوکیشن کے فائنانشل کمشنر تعینات تھے اور آخری محکمہ زراعت کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری رہے۔جموں وکشمیر میں اس وقت آئی اے ایس افسر ڈاکٹر ارون کمار مہتا چیف سیکرٹری کے عہدے پر فائز ہیں۔ وہ رواں ماہ کی 30 تاریخ کو ملازمت سے سبکدوش ہورہے ہیں۔

ارون کمار مہتا کو دو سال قبل بی وی آر سبھرانیم کی جگہ پر چیف سیکرٹری جموں و کشمیر تعینات کیا گیا تھا۔ ارون کمار مہتا نے بطور چیف سیکرٹری کئی متنازعہ بیانات دئے اور سرکاری ملازمین پر الزام عائد کیا کہ ان میں سے 2۰50 لاکھ ملازمین غیر قانونی طور یا بیک ڈور طریقے سے سرکاری نوکری حاصل کر چکے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

این آئی ٹی سرینگر :قابل اعتراض ویڈیو اپلوڈ کرنے والے طالبعلم کیخلاف کیس درج

Next Post

سوشل میڈیا پوسٹ واقعہ: این آئی ٹی سری نگر میں بدھ کو تدریسی سرگرمیاں معطل رہیں، پولیس نے لیا واقعے کا نوٹس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
این آئی ٹی سرینگر :قابل اعتراض ویڈیو اپلوڈ کرنے والے طالبعلم کیخلاف کیس درج

سوشل میڈیا پوسٹ واقعہ: این آئی ٹی سری نگر میں بدھ کو تدریسی سرگرمیاں معطل رہیں، پولیس نے لیا واقعے کا نوٹس

تمل ناڈو ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ، راجوری میں دکاندار کو کیا گیا گرفتار

صارفین اشتعال انگیز مواد شئیر کرنے سے گریز کریں :سائبر پولیس کشمیر

پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

بی ایس ایف نے سرحدی علاقوں سے ڈیڑھ کلو ہیروئن برآمد کی

امرتسر کی انجو کی پانچ ماہ بعد گھر بھارت واپسی

امرتسر کی انجو کی پانچ ماہ بعد گھر بھارت واپسی

پیغمبر اسلامﷺ کی توہین برداشت نہیں کیا جائے گی: متحدہ مجلس علماء

پیغمبر اسلامﷺ کی توہین برداشت نہیں کیا جائے گی: متحدہ مجلس علماء

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »