• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امرتسر کی انجو کی پانچ ماہ بعد گھر بھارت واپسی

امرتسر کی انجو کی پانچ ماہ بعد گھر بھارت واپسی

by امت ڈیسک
29/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
امرتسر: انجو تقریباً 5 ماہ بعد پاکستان سے واپس بھارت پہنچ گئی۔ یہ وہی لڑکی ہے جو محبت میں گرفتار ہو کر پاکستان چلی گئی تھی اور وہاں اس نے اپنے عشق نصراللہ سے شادی بھی کرلی تھی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافیہ زیادہ وائرل بھی ہوئی تھی۔ انجو واہگہ بارڈر کے راستے بھارت واپس آئی اور اس کے بعد وہ امرتسر ہوائی اڈے کے لیے روانہ ہوگئی، جس کے بعد وہ رات 10.30 بجے کی فلائٹ سے دہلی روانہ ہوجائے گی۔

انجو کا تعلق راجستھان کے بھیوری علاقے سے ہے اور وہ ایک پرائیویٹ کمپنی میں کام کرتی تھی۔ انجو ایک شادی شدہ لڑکی تھی جس کے بچے بھی ہیں لیکن ایک پاکستانی لڑکے نصراللہ سے محبت کرنے کے بعد وہ 24 جولائی کو پاکستان چلی گئی۔ اس کے بعد 25 جولائی کو انجو نے نصراللہ سے شادی بھی کر لی جس کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی۔ شادی کی ویڈیو بھی اب واہگہ بارڈر پر بھارتی ایجنسیوں کی جانب سے جانچ کی جا رہی ہے۔ذرائع کے مطابق انجو کا پاکستانی شوہر نصراللہ اسے واہگہ بارڈر پر چھوڑنے آیا تھا۔ نصراللہ کے مطابق انجو اپنے بچوں سے ملنے بھارت واپس آئی ہے اور جلد ہی وہ پاکستان واپس آجائے گی۔ انجو نے اسلام قبول کیا اور اس کا نام اب فاطمہ ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل سیما حیدر نامی ایک پاکستانی خاتون اپنے تین بچوں کے ساتھ پاکستان سے بھارت آکر اپنے عاشق سچن سے شادی کرلی تھی۔ اس خبر نے بھی کافی زیادہ سرخیوں بٹوری تھی۔ اس کے فوراً بعد انجو اپنے دو بچوں اور شوہر کو چھوڑ کر پاکستان چلی گئی جہاں اس نے اپنے عاشق نصراللہ سے شادی کرلی۔ یہ کیس بین الاقوامی میڈیا میں بھی موضوع بحث بن گیا۔

بھارت کی سیکورٹی ایجنسیوں اور پولیس نے بھی انجو کے اہل خانہ سے مسلسل تفتیش کی۔ دوسری جانب پاکستان پولیس اور انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بھی انجو سے پوچھ گچھ کی۔ ذرائع کے مطابق انجو کے امرتسر سے فلائٹ کے ذریعے دہلی پہنچتے ہی پوچھ گچھ کی جا سکتی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بی ایس ایف نے سرحدی علاقوں سے ڈیڑھ کلو ہیروئن برآمد کی

Next Post

پیغمبر اسلامﷺ کی توہین برداشت نہیں کیا جائے گی: متحدہ مجلس علماء

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
پیغمبر اسلامﷺ کی توہین برداشت نہیں کیا جائے گی: متحدہ مجلس علماء

پیغمبر اسلامﷺ کی توہین برداشت نہیں کیا جائے گی: متحدہ مجلس علماء

تازہ برفباری کے باعث مغل شاہراہ بند

تازہ برفباری کے باعث مغل شاہراہ بند

این آئی ٹی سرینگر :قابل اعتراض ویڈیو اپلوڈ کرنے والے طالبعلم کیخلاف کیس درج

این آئی ٹی، اسلامیہ کالج میں آج تمام سرگرمیا رہیں گی بند

کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں برفباری، میدانی علاقوں میں بارشیں

کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں برفباری، میدانی علاقوں میں بارشیں

ایل جی کی اسکاوٹس اینڈ گائڈز اور افسران کیساتھ گفتگو کی

ایل جی کی اسکاوٹس اینڈ گائڈز اور افسران کیساتھ گفتگو کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »