• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموی لیڈرچودھری لال سنگھ گرفتار: آخر معاملہ کیاہے؟

سابق وزیر چودھری لال سنگھ کی جائیداد قرق

by امت ڈیسک
30/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں (جموں کشمیر) :انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منی لانڈرنگ کیس کے ملزم اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر چودھری لال سنگھ کی صوبہ جموں کے ضلع کٹھوعہ میں ان کی 1.21 کروڑ روپے کی جائیداد قرق کر لی ہے۔ قبل ازیں ای ڈی نے چودھری لال سنگھ کو حراست میں لیکر کئی روز تک تفتیش کی تھی، دوران تفتیش ان کی طبیعت بگڑنے کے بعد انہیں اسپتال میں بھی داخل کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر پولیس کے اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) کی جانب سے ایجوکیشن ٹرسٹ کے خلاف درج ایف آئی آر میں ایک عدالت میں پیش کی گئی چارج شیٹ کی بنیاد پر ای ڈی نے منی لانڈرنگ کیس میں تفتیش شروع کی تھی۔ اس معاملے میں لال سنگھ کی زوجہ کنتا اندوترا اور کٹھوعہ ضلع میں تعینات ایک سابق پٹواری رویندر سنگھ کو بھی ملزم بنایا گیا ہے۔

ای ڈی کا دعویٰ ہے کہ سابق وزیر اور ایم پی چودھری لال سنگھ نے ریونیو حکام کے ساتھ مل کر ضلع کٹھوعہ میں 167.15 ایکڑ زمین زبردستی اپنے ٹرسٹ کو منتقل کرائی تھی۔ یہ اراضی آر بی ایجوکیشن ٹرسٹ کو منتقل کی گئی تھی جس کی چیئرپرسن چودھری لال سنگھ کی زوجہ ہے۔ سال 2011 میں اس زمین کی حکومت کی طرف سے مقرر کردہ قیمت 1,21,80,500 روپے تھی۔ الزام ہے کہ زمین کی اس رقم کا غلط استعمال منی لانڈرنگ کی روک تھام کے قانون کے تحت آتا ہے۔ بعد ازاں ای ڈی نے 7 نومبر کو اس معاملے میں لال سنگھ کو گرفتار کیا جو فی الحال ضمانت پر جیل سے باہرہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہندواڑہ میں آگ کی واردات، سبزی منڈی میں چھ دکانیں خاکستر

Next Post

پولیس حضرت محمد (ص) کی عزت و احترام کرتی ہے : ڈی جی پی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
پولیس حضرت محمد (ص) کی عزت و احترام کرتی ہے : ڈی جی پی

پولیس حضرت محمد (ص) کی عزت و احترام کرتی ہے : ڈی جی پی

اے ڈی جی پی لاء اینڈ آرڈر کی صدارت میں سیکورٹی میٹنگ

اے ڈی جی پی لاء اینڈ آرڈر کی صدارت میں سیکورٹی میٹنگ

این آئی ٹی سرینگر :قابل اعتراض ویڈیو اپلوڈ کرنے والے طالبعلم کیخلاف کیس درج

این آئی ٹی سری نگر میں سرمائی تعطیلات کا اعلان، طلبا کو ہوسٹل خالی کرنے کی ہدایت

یکم دسمبر سے کشمیر صوبے کے ڈگری کالجز میں آن لائن کلاسز کا انعقاد ہوگا:سیکرٹری اعلی تعلیم

یکم دسمبر سے کشمیر صوبے کے ڈگری کالجز میں آن لائن کلاسز کا انعقاد ہوگا:سیکرٹری اعلی تعلیم

پونچھ کے دیگوار سیکٹر میں جنگجو مخالف آپریشن کا آغاز

پلوامہ میں جاری جھڑپ میں جنگجو مارا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »