• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
این آئی ٹی سرینگر :قابل اعتراض ویڈیو اپلوڈ کرنے والے طالبعلم کیخلاف کیس درج

این آئی ٹی سری نگر میں سرمائی تعطیلات کا اعلان، طلبا کو ہوسٹل خالی کرنے کی ہدایت

by امت ڈیسک
30/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (این آئی ٹی) سری نگر نے جمعرات کو سرمائی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔انسٹی ٹیوٹ نے طلبا کو فوری طور ہوسٹلز خالی کرنے کی ہدایت دی ہے۔انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے جمعرات کو جاری ایک سرکیولر میں کہا گیا: ‘این آئی ٹی ایس/ آر/ 23/ 600 مورخہ 30 نومبر 2023 کے تحت توثیق شدہ آردڑ نمبر 6/2023 کے تحت طلبا کے لئے 30 نومبر 2023 سے سرمائی تعطیلات کے مطابق ہوسٹلوں میں قیام پذیر تمام طلبا و طالبات کو ہدایت دی جاتی ہے کہ وہ فوری طور پر ہوسٹلوں کو خالی کریں’۔ادھر این آئی ٹی اور اسلامیہ کالج میں جمعرات کو تدریسی سرگرمیاں معطل رہیں۔

پرنسپل اسلامیہ کالج کی طرف سے جاری ایک اعلامیہ میں کہا گیا: ‘کالج میں 30 نومبر 2023 کو تمام سمسٹروں کا کلاس ورک اور داخلی امتحانات بشمول ٹی سیریز معطل رہیں گے اور ان کا انعقاد یکم دسمبر 2023 کو کیا جائے گا’۔انہوں نے کہا تاہم تیسرے سمسٹر کے بیک لاگ امتحانات شیڈول کے مطابق منعقد ہوں گے۔این ای ٹی سری نگر میں جمعرات لگاتار دوسرے دن بھی تدریسی سرگرمیاں معطل رہیں۔

متعلقہ حکام نے کہا: ‘آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 30 نومبر 2023 کو انسٹی ٹیوٹ میں چھٹی رہے گی’۔انہوں نے کہا: ‘تمام تدریسی سرگرمیاں بشمول کلاس ورک، امتحانات و انتظامی کام کاج 30 نومبر 2023 کو معطل رہے گا’۔ایک غیر مقامی طالب علم کی جانب سے مبینہ طور پر مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے والی سوشل میڈیا پوسٹ کے خلاف طلبائ کے احتجاج کے ایک دن بعد نیشنل انسٹی چیوٹ آف ٹیکنالوجی (این آئی ٹی) سری نگر میں بدھ کے روز بھی تدریسی سرگرمیاں معطل رہیں۔

دریں اثنا پولیس نے اس واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن نگین میں ایک مقدمہ درج کیا ہے۔سری نگر پولیس نے سماجی رابطہ گاہ ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘پولیس نے این آئی ٹی حکام سے ایک اطلاع موصول ہونے پر این آئی ٹی حضرت بل کے ایک طالب علم کی طرف سے ایک مخصوص کمیونٹی کے مذہبی جذبات کے خلاف حساس مواد اپ لوڈ کرنے کے واقعے کا نوٹس لیا اور اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن نگین میں تعزیرات ہند کی متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کیا گیا’۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اے ڈی جی پی لاء اینڈ آرڈر کی صدارت میں سیکورٹی میٹنگ

Next Post

یکم دسمبر سے کشمیر صوبے کے ڈگری کالجز میں آن لائن کلاسز کا انعقاد ہوگا:سیکرٹری اعلی تعلیم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

03/02/2026
کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

03/02/2026
جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

03/02/2026
Next Post
یکم دسمبر سے کشمیر صوبے کے ڈگری کالجز میں آن لائن کلاسز کا انعقاد ہوگا:سیکرٹری اعلی تعلیم

یکم دسمبر سے کشمیر صوبے کے ڈگری کالجز میں آن لائن کلاسز کا انعقاد ہوگا:سیکرٹری اعلی تعلیم

پونچھ کے دیگوار سیکٹر میں جنگجو مخالف آپریشن کا آغاز

پلوامہ میں جاری جھڑپ میں جنگجو مارا گیا

زرعی یونیورسٹی گاندربل میں مبینہ نعرے بازی:  سات کشمیری طلباء یو اے پی اے کے تحت گرفتار

زرعی یونیورسٹی گاندربل میں مبینہ نعرے بازی: سات کشمیری طلباء یو اے پی اے کے تحت گرفتار

زرعی یونیورسٹی گاندربل میں مبینہ نعرے بازی:  سات کشمیری طلباء یو اے پی اے کے تحت گرفتار

کشمیر بجلی کے بدترین بحران سے کب نکل آئے گا؟

زرعی یونیورسٹی گاندربل میں مبینہ نعرے بازی:  سات کشمیری طلباء یو اے پی اے کے تحت گرفتار

امریکا کے سابق وزیر خارجہ ہنری کسنجر انتقال کرگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »