• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ کے دیگوار سیکٹر میں جنگجو مخالف آپریشن کا آغاز

پلوامہ میں جاری جھڑپ میں جنگجو مارا گیا

by امت ڈیسک
30/11/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 30 نومبر: جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے آری ہل علاقے میں جاری تصادم میں ایک جنگجو مارا گیا۔

خبر رساں ایجنسی کشمیر اسکرول تک پہنچنے والی رپورٹوں میں کہا گیا ہے کہ آری ہل علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا۔

عسکریت پسندوں نے سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کی جس کے بعد انکاؤنٹر شروع ہو گیا۔ فائرنگ کے ابتدائی تبادلے میں اب تک ایک جنگجو مارا گیا ہے۔

ایک اعلیٰ پولیس افسر نے کشمیر اسکرول کو جاری تصادم میں ایک عسکریت پسند کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔ (کشمیر اسکرول)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

یکم دسمبر سے کشمیر صوبے کے ڈگری کالجز میں آن لائن کلاسز کا انعقاد ہوگا:سیکرٹری اعلی تعلیم

Next Post

زرعی یونیورسٹی گاندربل میں مبینہ نعرے بازی: سات کشمیری طلباء یو اے پی اے کے تحت گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
زرعی یونیورسٹی گاندربل میں مبینہ نعرے بازی:  سات کشمیری طلباء یو اے پی اے کے تحت گرفتار

زرعی یونیورسٹی گاندربل میں مبینہ نعرے بازی: سات کشمیری طلباء یو اے پی اے کے تحت گرفتار

زرعی یونیورسٹی گاندربل میں مبینہ نعرے بازی:  سات کشمیری طلباء یو اے پی اے کے تحت گرفتار

کشمیر بجلی کے بدترین بحران سے کب نکل آئے گا؟

زرعی یونیورسٹی گاندربل میں مبینہ نعرے بازی:  سات کشمیری طلباء یو اے پی اے کے تحت گرفتار

امریکا کے سابق وزیر خارجہ ہنری کسنجر انتقال کرگئے

مسلمان عوامی مقامات پر حتی الامکان نماز سے گریز کریں:

مسلمان عوامی مقامات پر حتی الامکان نماز سے گریز کریں:

زرعی یونیورسٹی گاندربل میں مبینہ نعرے بازی:  سات کشمیری طلباء یو اے پی اے کے تحت گرفتار

ترک خاتون نے شوہر کو بالکونی سے پھینک دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »