• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایل جی منوج سنہا کا سوپور دورہ

جموں کشمیر میں امن لوٹ آیا، ہڑتال، پتھربازی قصہ پارینہ : ایل جی

by امت ڈیسک
12/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں/جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کے روز کہاکہ جموں وکشمیر میں امن و امان واپس لوٹ آیا ہے جبکہ ہڑتال اور پتھراواب قصہ پارینہ بن گئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ پڑوسی ملک بھی اب ہڑتالی کیلنڈر جاری نہیں کررہا ہے۔ان باتوں کا اظہار منوج سنہا نے جموں میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔انہوں نے سپریم کورٹ کے فیصلے کاخیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ دفعہ 370کی منسوخی کے فیصلے کو برقرار رکھنے سے جموں وکشمیر ترقی کی نئی بلندیوں کو چھو لے گا۔ان کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے پانچ اگست 2019کو نئے جموں وکشمیر کی بنیاد رکھی جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ آج جموں وکشمیر امن کا گہوارہ بن چکا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ آرٹیکل 370کی منسوخی سے جموں وکشمیر میں ملی ٹینیسی خاتمہ ہوا جبکہ پتھراو اور ہڑتال اب داستان ماضی بن گئے ہیں۔ایل جی منوج سنہا نے بتایا کہ جموں وکشمیر اب ملی ٹینسی کے بجائے سیاحت کے لئے جانا جاتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ پچھلے چار سالوں سے جموں وکشمیر نے ترقی کی نئی بلندیوں کو چھوا ہے، اب ہر سال ہزاروں کی تعداد میں تعمیراتی پروجیکٹ مکمل ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا :پڑوسی ملک اب ہڑتالی کیلنڈر بھی جاری نہیں کررہا۔‘منوج سنہا نے جموں وکشمیر کے لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ یہاں کے لوگوں نے امن و امان کے قیام کی خاطر انتظامیہ کے ساتھ اپنا بھر پور تعاون فراہم کیا۔جموں وکشمیرکی سیاحت کے بارے میں منوج سنہا نے کہاکہ پچھلے سال ریکارڈ تعداد میں سیاح یہاں پر آئے اور امسال کے آخر تک سبھی ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان ہے۔ایل جی موصوف نے کہا کہ دفعہ 370کی منسوخی کے باعث ہی جموں وکشمیر میں مثبت تبدیلی دیکھنے کو مل رہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر میں خواتین کو ریزرویشن دینےکا بل لوک سبھا میں منظور

Next Post

جموں کشمیر میں پانچ میڈی سینٹر قائم کیے جائیں گے : وزارت صحت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
رمضان ہسپتال کا آپریشن تھیٹر سیل ،مزید انکوائری کا حکم جاری

جموں کشمیر میں پانچ میڈی سینٹر قائم کیے جائیں گے : وزارت صحت

جب بھی اسمبلی الیکشن ہوگا ‘ میں لڑوں گا :فاروق عبداللہ

بھاجپا نے جموں و کشمیر کو جہنم میں تبدیل کیا: فاروق عبداللہ

کشمیر میں ’نارکو ٹیرر‘ کیس کے سلسلے میں خاتون سمیت تین گرفتار: ایس آئی اے

جنوبی کشمیر میں ایس آئی اے کی چھاپہ مار کاروائیاں

پارلیمنٹ میں سیکورٹی کی بڑی کوتاہی

پارلیمنٹ میں سیکورٹی کی بڑی کوتاہی

ایل جی منوج سنہا کا سوپور دورہ

پارلیمنٹ حملہ 2001: ایل جی مارے گئے افراد کو خراج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »