• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں ’نارکو ٹیرر‘ کیس کے سلسلے میں خاتون سمیت تین گرفتار: ایس آئی اے

جنوبی کشمیر میں ایس آئی اے کی چھاپہ مار کاروائیاں

by امت ڈیسک
13/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ: جموں و کشمیر پولیس کی ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے) ونگ نے اننت ناگ کے جنگلات منڈی اور کھنہ بل علاقے میں آج صبح عسکریت پسندوں کی فنڈنگ​ معاملے میں چھاپے مارے۔

ذرائع کے مطابق ریاستی تحقیقاتی ایجنسی کشمیر کی ایک ٹیم نے پولیس اور سی آر پی ایف کے ساتھ مشترکہ طور پر کشمیر کے مختلف علاقوں میں عسکریت پسندوں کو فنڈنگ ​​فراہم کرنے کے معاملات میں چھاپہ مار کارروائی انجام دی۔ جس کے دوران کئی رہائشی مکانوں کی تلاشی لی گئی۔ ریاستی تحقیقاتی ایجنسی اس وقت اننت ناگ، کولگام سمیت کشمیر کے دیگر اضلاع میں متعدد مقامات پر چھاپے مار رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اننت ناگ کے جنگلات منڈی اور کھنہ بل علاقے پر تلاشی لی جا رہی ہے۔وہیں ذرائع نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ شکیل احمد شاعر ساکنہ جنگلات منڈی اور ماجد علی لاوے ساکنہ کھنہ بل کے گھر پر آج صبح ہی چھاپہ مار کارروائی شروع کی گئی۔

واضح رہے کہ ریاستی تحقیقاتی ایجنسی اور قومی تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے ٹیرر فنڈنگ معاملے میں اس سے پہلے بھی وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے گئے اور اس ضمن میں املاک کو بھی ضبط کیا گیا۔ جبکہ اس ضمن میں ایس آئی اے اور این آئی اے کی جانب سے گرفتاریاں بھی عمل میں آئی تھیں۔”

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھاجپا نے جموں و کشمیر کو جہنم میں تبدیل کیا: فاروق عبداللہ

Next Post

پارلیمنٹ میں سیکورٹی کی بڑی کوتاہی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
Next Post
پارلیمنٹ میں سیکورٹی کی بڑی کوتاہی

پارلیمنٹ میں سیکورٹی کی بڑی کوتاہی

ایل جی منوج سنہا کا سوپور دورہ

پارلیمنٹ حملہ 2001: ایل جی مارے گئے افراد کو خراج

بمنہ اور صنعت نگر کے فلائی اوورز کو سال نو کے وسط تک عوام کے نام وقف کیا جائے گا:صوبائی کمشنر کشمیر

بمنہ اور صنعت نگر کے فلائی اوورز کو سال نو کے وسط تک عوام کے نام وقف کیا جائے گا:صوبائی کمشنر کشمیر

جب بھی اسمبلی الیکشن ہوگا ‘ میں لڑوں گا :فاروق عبداللہ

دلی کو کشمیریوں کے احساسات کو سمجھنا ہوگا: فاروق عبداللہ

مجھے مردہ سمجھ کر شوٹر چلا گیا: عمران خان

سائفر کیس : عمران خان پر فرد جرم عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »