• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جب بھی اسمبلی الیکشن ہوگا ‘ میں لڑوں گا :فاروق عبداللہ

بھاجپا نے جموں و کشمیر کو جہنم میں تبدیل کیا: فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
13/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
دہلی:جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر و ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے منگل کو بی جے پی پر الزام لگایا کہ انہوں نے سابق ریاست کو مرکز کے زیر انتظام علاقہ میں تقسیم کر اسے "جہنم میں” تبدیل کر دیا ۔فاروق عبداللہ کا یہ بیان منگل کے روز آیا جب انہوں نے ایک تنازعہ کو جنم دیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ "کشمیر کو جہنم میں جانے دو”۔

انہوں نے بی جے پی سرکار کو تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر تو جنت ہے، لیکن اس کے لیے آپ لوگوں نے کچھ نہیں کیا۔فاروق نے سوالہ انداز میں کہا کہ جنت کے لیے آپ کیا کر رہے ہے۔اگر ساری ریاستوں میں الیکشن ہوئے ہے، جموں و کشمیر کو اس سے محروم کیوں رکھا گیا ہے۔انہوں نے ریاستی درجہ کی بحالی پر بھی سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ کون سی ریاست ہے، آزاد ہندوستان کے بعد جس کو یوٹی کا درجہ دیا گیا۔ان لوگوں نے ریاست کو جنہم بنا دیا ہے۔

ممبر پارلیمنٹ نیشنل کانفرنس نے بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اپ کہتے ہے کہ جموں و کشمیر میں عسکریت پسندی ختم ہوئی۔ کیا واقعی عسکریت پسندی وہاں ختم ہوئی۔ سکیورٹی فورسز اور عام لوگ آج کیوں ہلاک ہوتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ عسکریت پسندوں نے کسی بھی ٹورسٹ پر حملہ نہیں کیا اور اگر انہوں نے ایسا کیا، تو وہاں ایک بھی سیاح نہیں آئے گا۔ سیاحتی شعبہ کشمیر کی ریڈھ کی ہڑی کے مانند ہے اوراسی سے کشمیر کے بیشتر لوگوں کا گزارا چلتا ہے۔

انہوں نے بی جے پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے وقت بتایا گیا کہ وہاں بیرون ملک کی سرمایہ کاری ہوگی۔ متحدہ عرب امارات سے عمار گروپ کا ایک شائپنگ مال بننے جارہا ہے ، کیا وہاں پر شائپنک مال نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر ہمارا وطن ہوکے ہم سے انصاف نہیں ہوتا، تو اس پر فاروق عبداللہ کیا کہے گا،جنہم میں پہنچایا ہے۔ فاروق عبداللہ نے کہا کہ دل دُکھتا ہے اندر سے ، ہمیں لوگوں کے سامنے جانا ہے۔ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ جموں و کشمیر میں 1996 میں کون تھا جب وہاں الیکشن ہوئے۔ اس وقت نہ وہاں کانگریس اور نہ ہی بی جے پی وہاں موجود تھی، صرف نیشنل کانفرنس نے گولیاں کھائی، ترنگے کو اونچا رکھے کے لیے”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر میں پانچ میڈی سینٹر قائم کیے جائیں گے : وزارت صحت

Next Post

جنوبی کشمیر میں ایس آئی اے کی چھاپہ مار کاروائیاں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
کشمیر میں ’نارکو ٹیرر‘ کیس کے سلسلے میں خاتون سمیت تین گرفتار: ایس آئی اے

جنوبی کشمیر میں ایس آئی اے کی چھاپہ مار کاروائیاں

پارلیمنٹ میں سیکورٹی کی بڑی کوتاہی

پارلیمنٹ میں سیکورٹی کی بڑی کوتاہی

ایل جی منوج سنہا کا سوپور دورہ

پارلیمنٹ حملہ 2001: ایل جی مارے گئے افراد کو خراج

بمنہ اور صنعت نگر کے فلائی اوورز کو سال نو کے وسط تک عوام کے نام وقف کیا جائے گا:صوبائی کمشنر کشمیر

بمنہ اور صنعت نگر کے فلائی اوورز کو سال نو کے وسط تک عوام کے نام وقف کیا جائے گا:صوبائی کمشنر کشمیر

جب بھی اسمبلی الیکشن ہوگا ‘ میں لڑوں گا :فاروق عبداللہ

دلی کو کشمیریوں کے احساسات کو سمجھنا ہوگا: فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »