• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بمنہ اور صنعت نگر کے فلائی اوورز کو سال نو کے وسط تک عوام کے نام وقف کیا جائے گا:صوبائی کمشنر کشمیر

بمنہ اور صنعت نگر کے فلائی اوورز کو سال نو کے وسط تک عوام کے نام وقف کیا جائے گا:صوبائی کمشنر کشمیر

by امت ڈیسک
13/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری کا کہنا ہے کہ سری نگر کے بمنہ اور صنعت نگر علاقوں میں تیار ہو رہے فلائی اوورز کو سال نو کے وسط تک عوام کے نام وقف کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ تمام فلائی اوورز پر کام تیزی سے جاری ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ چلہ کلاں سے پہلے کام میں زیادہ سرعت لائی جائے۔

موصوف صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز یہاں میڈیا کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘بوٹینگو کراسنگ پر جو فلائی اوور بن رہا ہے وہ ہمارے لئے سب سے اہم ہے اس پر تیزی سے کام چل رہا ہے’۔ان کا کہنا تھا کہ اس فلائی اورر کی تکمیل کے لئے 15 نومبر کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی لیکن وہ کچھ مسائل کی وجہ سے پوری نہیں ہوسکی۔

بدھوری نے کہا کہ بمنہ فلائی اوور پر کام تیزی سے چل رہا ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ چلہ کلاں سے پہلے فلائی اوورز پر چل رہے کام میں مزید سرعت آئے۔انہوں نے کہا کہ بمنہ اور صنعت نگر فلائی اوورز کو سال نو کے وسط تک عوام کے نام وقف کیا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ جتنے بھی چیک پوائنٹس ہیں ان پر دھیان رکھا جا رہا ہے اور قومی شاہراہ پر بھی دو طرفہ ٹریفک کی نقل و حمل بغیر کسی رکاوٹ کے جاری ہے۔(یواین آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پارلیمنٹ حملہ 2001: ایل جی مارے گئے افراد کو خراج

Next Post

دلی کو کشمیریوں کے احساسات کو سمجھنا ہوگا: فاروق عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
جب بھی اسمبلی الیکشن ہوگا ‘ میں لڑوں گا :فاروق عبداللہ

دلی کو کشمیریوں کے احساسات کو سمجھنا ہوگا: فاروق عبداللہ

مجھے مردہ سمجھ کر شوٹر چلا گیا: عمران خان

سائفر کیس : عمران خان پر فرد جرم عائد

پارلیمنٹ میں سیکورٹی کی بڑی کوتاہی

پارلیمنٹ سیکورٹی چوک معاملہ :کمیٹی تشکیل

وادی میں بجلی کی ہا ہا کار، عوام پریشان، صنعت کار نقصان سے دوچاد

سرینگر میں رواں سیزن کی سرد ترین رات درج

اپوزیشن کے پندرہ رکن پارلیمان دونوں ایوانوں سے معطل

اپوزیشن کے پندرہ رکن پارلیمان دونوں ایوانوں سے معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »