• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
تحریک عدم اعتمادناکام، کس نے کیا کہا؟

پارلیمنٹ سے 74 ممبران معطل، کل تعداد 92 پہنچ گئی

by امت ڈیسک
18/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
نئی دہلی: پیر کے روز لوک سبھا میں سیکورٹی کے معاملے پر زبردست ہنگامہ کرنے والے اپوزیشن کے 33 اراکین پارلیمنٹ کو سرمائی اجلاس کی بقیہ مدت کے لئے معطل کر دیا گیا۔ اسی طرح 45 اراکین پارلیمنٹ کو راجیہ سبھا سے بھی معطل کر دیا گیا اور کارروائی دن بھر کے لئے ملتوی کر دی گئی۔ گزشتہ ہفتے اپوزیشن کے 13 ایم پیز کو لوک سبھا سے اور ایک ایم پی کو راجیہ سبھا سے معطل کر دیا گیا تھا۔

جس کے بعد معطل اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ کی کل تعداد اب 92 ہوگئی ہے۔ جس میں لوک سبھا سے 46 اور راجیہ سبھا سے 46 اراکین پارلیمنٹ شامل ہیں۔ واضح رہے کہ اپوزیشن رہنما 13 دسمبر کو پارلیمنٹ کی سیکورٹی کی خلاف ورزی پر وزیر داخلہ کے بیان کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ راجیہ سبھا سے معطل ہونے والوں میں رندیپ سرجے والا اور جے رام رمیش بھی شامل ہیں۔چار بار کے التوا کے بعد جیسے ہی ایوان کی کارروائی تین بجے شروع ہوئی تو اپوزیشن ارکان ہنگامہ کرنے لگے۔ پریزائیڈنگ آفیسر راجندر اگروال نے کانگریس سمیت اپوزیشن ارکان کے نام لئے جو ہنگامہ کر رہے تھے۔ اس کے بعد پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے کہا کہ ایوان نے توہین کا سنجیدگی سے نوٹس لیا ہے۔ انہوں نے اپوزیشن کے 33 ارکان کے نام لیے اور سبھی کو اجلاس کی بقیہ مدت کے لیے معطل کر دیا گیا۔
پرہلاد جوشی نے کہا کہ بار بار کی درخواست کے باوجود یہ ارکان ایوان میں پلے کارڈ لے کر آئے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس کے ڈاکٹر کے جے کمار، وجے وسنت اور عبدالخالق کو استحقاق کمیٹی کی رپورٹ تک معطل کر دیا گیا ہے۔ ان تینوں اراکین نے اسپیکر کی نشست کے قریب جاکر نعرے بازی کی اور پلے کارڈز لہرائے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جنوبی کشمیر میں لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

Next Post

ٹیولپ گارڈن میں اگلے سال سترہ لاکھ ٹیولپ سیاحوں کو محظوظ کریں گے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
ٹیولپ گارڈن میں اگلے سال سترہ لاکھ ٹیولپ سیاحوں کو محظوظ کریں گے

ٹیولپ گارڈن میں اگلے سال سترہ لاکھ ٹیولپ سیاحوں کو محظوظ کریں گے

ملی ٹینٹوں کی صفوں میں شامل ہونا موت کے پروانے پر دستخط کرنے کے مترادف : اے ڈی جی سی آر پی ایف

ملی ٹینٹوں کی صفوں میں شامل ہونا موت کے پروانے پر دستخط کرنے کے مترادف : اے ڈی جی سی آر پی ایف

وادی میں گزشتہ سرد رات درج

وادی میں گزشتہ سرد رات درج

پونچھ میں فوجی اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے فوت

بانڈی پورہ میں دل کا دورہ پڑنے سے ایس پی او کی موت

کشتواڑ میں روہنگیائی افراد کے خلاف کارروائی

کشتواڑ میں روہنگیائی افراد کے خلاف کارروائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »