• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وزیر دفاع بدھ کو ایل جی کے ہمراہ پونچھ کا دورہ کریں گے

وزیر دفاع بدھ کو ایل جی کے ہمراہ پونچھ کا دورہ کریں گے

by امت ڈیسک
26/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پونچھ:جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا دورہ پونچھ منگل کو متوقع تھا جہاں پہلے ہی تیاریاں کی گئی تھیں، تاہم نامعلوم وجوہات کی بناء پر آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا ٹوپا پیر گاؤں، پونچھ کا دورہ نہیں کر سکے۔ یاد رہے کہ ٹوپا پیر گاؤں میں تین عام شہریوں کو مبینہ طور پر فوج نے تفتیش کے دوران ہلاک کیا تھا، اور تب سے وہاں حالات کشیدہ بنے ہوئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ مارے گئے تین عام شہریوں کے اہلخانہ سے ملاقات کریں گے اور انہیں سرکاری نوکریوں کے اپائنٹمنٹ لیٹر بھی دیں گے۔

مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ پونچھ میں فوجی گاڑیوں پر عسکریت پسندوں کے حملے کے بعد پیدا ہوئی صورتحال کا جائزہ لینے 27 دسمبر کو جموں پہنچیں گے۔ وہ صوبہ جموں کے راجوری اور پونچھ اضلاع کا دورہ کریں گے اور زمینی صورتحال کے بارے میں معلومات حاصل کریں گے۔ اس کے ساتھ فوج کی آپریشنل تیاریوں کے بارے میں بھی معلومات حاصل کریں گے۔ عسکری حملہ میں چار فوجی اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔راجناتھ سنگھ علاقے میں عسکریت پسندوں کی کارروائیوں کے بارے میں معلومات حاصل کریں گے۔ وہ عام شہریوں سے بھی ملاقات کریں گے۔

راج ناتھ سنگھ جموں میں راج بھون میں سیکورٹی جائزہ میٹنگ کی بھی صدارت کریں گے۔واضح رہے کہ ٹوپا پیر علاقے میں عسکری حملہ کے بعد فوجی اہلکاروں نے علاقے کو محاصرہ میں لے لیا وہیں انہوں نے مقامی باشندوں کو بھی پوچھ تاچھ کے لیے حراست میں لے لیا۔ مقامی باشندوں کا الزام ہے کہ فوج نے مقامی نوجوانوں کا مبینہ طور زدو و کوب کیا اور تشدد کے دوران تین افراد کو ہلاک جبکہ متعدد کو شدید زخمی کر دیا جن میں سے بعد افراد اسپتال میں موت و حیات کی کشمکش میں ہے۔ اس واقعے کے بعد علاقے میں خوف و دہشت کا ماحول ہے جبکہ انتظامیہ کی جانب سے بھی بندشیں عائد کی گئ ہیں۔ کسی بھی شخص کو علاقے میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے جبکہ انٹرنیٹ بھی معطل ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ ہلاکتیں : ایل جی لواحقین سے کریں گے ملاقات

Next Post

وادی میں ٹھٹھرتی سردی، گہری دھند کا راج برقرار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
وادی میں ٹھٹھرتی سردی، گہری دھند کا راج برقرار

وادی میں ٹھٹھرتی سردی، گہری دھند کا راج برقرار

چناب، لداخ میں تین زلزلے کے جھٹکے

چناب، لداخ میں تین زلزلے کے جھٹکے

مسلح فوج کے خوف سے کشمیر میں پتھربازی نہیں ہو رہی: فاروق عبداللہ

اگر ہند پاک مسلہ کشمیر حل نہیں کریں گے تو اسکا حال فلسطین جیسا ہوگا : فاروق عبداللہ

پونچھ شہری ہلاکتیں: تحقیقات کے انعقاد میں مکمل تعاون کریں گے: فوج

پونچھ اور راجوری میں اضافی بٹالین کی تعیناتی پر غور

ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے جموں و کشمیر کے طلباءسے ملاقات کی

ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے جموں و کشمیر کے طلباءسے ملاقات کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »