• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
چناب، لداخ میں تین زلزلے کے جھٹکے

چناب، لداخ میں تین زلزلے کے جھٹکے

by امت ڈیسک
26/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:جموں و کشمیر اور لداخ یونین ٹریٹریز میں گزشتہ بارہ گھنٹوں کے دوران وقفے وقفے سے تین زلزلوں کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ نیشنل سینٹر فار سیسمالوجی کے مطابق پیر کی شب 10 بجکر 26 منٹ پر زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس زلزلے کی ریکٹر اسکیل پر شدت 3.7 ریکارڈ کی گئی جبکہ زیر زمین اس کی گہرائی 5 کلو میٹر تھی۔

سینٹر کے مطابق لداخ کے لیہہ ضلع میں منگل علی الصبح 4 بجکر 33 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ جن کی ریکٹر اسکیل پر شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ زیر زمین اس کی گہرائی 5 کلو میٹر تھی۔ سینٹر کے مطابق تیسرا زلزلہ لداخ کے لیہہ میں ہی منگل کی صبح 8 بجکر 41 منٹ پر محسوس کئے گئے۔ انہوں نے کہا کہ اس زلزلے کی ریکٹر اسکیل پر شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ زیر زمین اس کی گہرائی 13 کلو میٹر تھی۔ تاہم ان زلزلوں سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

واضح رہے کہ جموں وکشمیر اور لداخ میں 18 دسمبر کو یکے بعد دیگر پانچ بار زلزلوں کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا تھا۔ جموں وکشمیر زلزلیاتی پیمانے پر سب سے زیادہ خطرناک زون پانچ اور چار میں آتا ہے۔

ماہرین کا ماننا ہے کہ انسانی مداخلت زلزلوں کے آنے کی وجہ ہوسکتی ہے لیکن اس سے بڑے پیمانے کے زلزلے نہیں آسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ زلزلہ آنے میں شدت سے زیادہ مرکز اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔

ماہرین کے مطابق زلزلے آنے کے بارے میں کوئی پیش گوئی نہیں کی جا سکتی ہے البتہ ڈیٹا کی تحقیق کے بعد سائنسدان یہ کہہ سکتے ہیں کہ کسی خاص جگہ چار پانچ سال میں زلزلہ آسکتا ہے جس کی شدت یہ ہو سکتی ہے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ جموں و کشمیر میں سالانہ قریب تین سو زلزلے آتے ہیں لیکن ان میں سے بیشتر ایسے ہوتے ہیں جنہیں محسوس بھی نہیں کیا جاتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی میں ٹھٹھرتی سردی، گہری دھند کا راج برقرار

Next Post

اگر ہند پاک مسلہ کشمیر حل نہیں کریں گے تو اسکا حال فلسطین جیسا ہوگا : فاروق عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
Next Post
مسلح فوج کے خوف سے کشمیر میں پتھربازی نہیں ہو رہی: فاروق عبداللہ

اگر ہند پاک مسلہ کشمیر حل نہیں کریں گے تو اسکا حال فلسطین جیسا ہوگا : فاروق عبداللہ

پونچھ شہری ہلاکتیں: تحقیقات کے انعقاد میں مکمل تعاون کریں گے: فوج

پونچھ اور راجوری میں اضافی بٹالین کی تعیناتی پر غور

ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے جموں و کشمیر کے طلباءسے ملاقات کی

ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے جموں و کشمیر کے طلباءسے ملاقات کی

ایل جی منوج سنہا کا سوپور دورہ

صرف 20سے 25 عسکریت پسند جموں کشمیر کے لوگوں کو نہیں ڈرا سکتے : ایل جی

لاوے پورہ سرینگر میں آئی ای ڈی کا پتہ چلا، ناکارہ بنا دیا گیا

لاوے پورہ سرینگر میں آئی ای ڈی کا پتہ چلا، ناکارہ بنا دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »