• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ٹیولپ گارڈن میں رواں سال 17 لاکھ پھول کھلیں گے

ٹیولپ گارڈن میں رواں سال 17 لاکھ پھول کھلیں گے

by امت ڈیسک
01/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (جموں کشمیر) : ڈل جھیل کی کنارے اور زبرون پہاڑی سلسلہ کے دامن میں واقع سری نگر کا ’’اندرا گاندھی میموریل ٹیولپ گارڈن‘‘ آنے والے سیزن میں گل لالہ کے رنگین پھولوں کی شاندار نمائش کے لیے تیار ہے۔ حکام نے اعلان کیا ہے کہ ایشیاء کا یہ سب سے بڑا ٹیولپ گارڈن پہلی بار پانچ نئی اقسام سمیت 17 لاکھ ٹیولپ کے پھولوں کی نمائش کرے گا۔

باغ گل لالہ کو مزید جاذب نظر بنانے اور یہاں آنے والے سیاحوں کی دلجوئی کے لیے گل سالہ کی مجموعی ویرائٹی کو 73 اقسام تک پہنچا دیا گیا ہے، جو گزشتہ برس کے مقابلے میں پیش کی گئی 68 اقسام سے زیادہ ہیں۔ باغ گلہ لالہ کی خوبصورتی کے لئے کام کرنے والے ہنر مند شخص اور باغ گل لالہ کے انچارج جاوید مسعود نے بتایا کہ ’’ہالینڈ سے گلابیوں کی ترسیل میں تاخیر کی وجہ سے کام کا دورانیہ دسمبر کے وسط تک بڑھ گیا تھا، تاہم اس کے باوجود آنے والے سیزن کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔‘‘مسعود نے یقین دہانی کرائی کہ ’’تاخیر کے باوجود ٹیولپ گارڈن، جو حال ہی میں ورلڈ بک آف ریکارڈز میں شامل کیا گیا ہے، میں 17 لاکھ ٹیولپ کے ساتھ پورے آب و تاب سے سیاحوں کے لیے کھلے گا، جو مہمانوں کے لیے ایک دلکش منظر ثابت ہوگا۔‘‘ مسعود نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ باغ کی خوبصورتی بڑھانے میں عملے اور باغبانوں سمیت تقریباً ایک سو افراد کی محنت اور کاوشیں شامل ہیں۔

سنہ 2007 میں قائم کیے گئے ٹیولپ گارڈن کا مقصد وادی کشمیر میں سیاحت اور پھولوں کی زراعت کو فروغ دینا ہے۔ 30 ہیکٹر رقبے پر سات ٹیلیوں میں پھیلا ہوا اس کا منفرد ٹیراس ڈیزائن اس قدرتی عجوبے کے حسن میں اضافہ کرتا ہے۔ ٹیولپ گارڈن کا افتتاح کشمیر میں نئے سیزن، سرما کے اختتام اور بہار کی آمد کا آغاز ظاہر کرتا ہے۔

مسعود نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا: ’’سری نگر میں ٹیولپ گارڈن کے قیام سے پہلے، موسم بہار کے دوران جموں کشیمر آنے والے سیاحوں کی تعداد زیادہ نہیں تھی۔ تاہم، جیسے جیسے وقت گزرتا گیا، سیاحوں کی تعداد میں ہر سال اضافہ ہوتا رہا ہے اور اس سال بھی سیاحوں کی زیادہ تعداد کی توقع ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سال نو کی آمد، ایل جی کی عوام کو مبارکباد

Next Post

بارہمولہ میں شادی گھوٹالہ بے نقاب، دھوکہ باز گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

اسپیکر اسمبلی نے آرٹیکل 370 سے متعلق ترمیم مسترد کر دی

03/02/2026
امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

امریکہ کا بھارت کے لیے بڑا تجارتی اعلان، بھارتی مصنوعات پر ٹیرف 50 سے کم ہو کر 18 فیصد

03/02/2026
آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
Next Post
بارہمولہ میں شادی گھوٹالہ بے نقاب، دھوکہ باز گرفتار

بارہمولہ میں شادی گھوٹالہ بے نقاب، دھوکہ باز گرفتار

بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

وزیر داخلہ جموں کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا کل لیں گے جائزہ

راجوری پونچھ اضلاع میں فوج کو 50 جدید بلٹ پروف گاڑیاں ہونگی فراہم

راجوری پونچھ اضلاع میں فوج کو 50 جدید بلٹ پروف گاڑیاں ہونگی فراہم

نوین سچدیوا نے نگروٹہ کے وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا چارج سنبھالا

نوین سچدیوا نے نگروٹہ کے وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا چارج سنبھالا

جاپان میں 7.4شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ

جاپان میں 7.4شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »