• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لیفٹیننٹ گورنر کی نئے سال کے موقعہ پر عوام کو مبارکباد

سال نو کی آمد، ایل جی کی عوام کو مبارکباد

by امت ڈیسک
01/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سال نو کی آمد پر لوگوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا: ‘میں دعا گو ہوں کہ یہ سال تمام لوگوں کے لے خوشی و خوشحالی لے کر آئے’۔

موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے سماجی رابطہ گاہ ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘میں سال نو کی آمد پر تمام لوگوں کو مبارک باد اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں’۔انہوں دعا کرتے ہوئے کہا: ‘سال 2024 تمام لوگوں کے لئے خوشحالی، اچھی صحت اور خوشی لے کر آئے’۔

دنیا بھر کی طرح سرینگر کے تاریخی لال چوک میں اتوار کی شام لوگوں کے ایک جم غفیر نے سال نو کے آمد کے پیش نظر جشن منایا۔جشن کے پیش نظر لالچوک اور گردنواح میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے تھے۔جموں وکشمیر کی تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے جب گرمائی دارالحکومت سرینگر کے گھنٹہ گھر کے نزدیک نئے سال کا جشن منایا گیا، جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔

وہیں ونٹر ٹورزم کو فروغ دینے کے لیے سال گزشتہ کی آخری شب یعنی 31 دسمبر 2023 کو گلمرگ کے علاوہ معروف سیاحتی مقامات سونہ مرگ اور پہلگام میں بھی نئے سال کے استقبال کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جموں و کشمیر محکمہ سیاحت کی جانب سے پہلے ہی اس ضمن میں پروگرام تریب دیا گیا تھا اور لوگوں کی دل جوئی کے لیے مقامی گلوکاروں کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اپنی پارٹی نے پارٹی مخالف سرگرمیوں میں مبینہ طور پر ملوث ہونے پر جاوید بیگ کو برطرف کیا

Next Post

ٹیولپ گارڈن میں رواں سال 17 لاکھ پھول کھلیں گے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
Next Post
ٹیولپ گارڈن میں رواں سال 17 لاکھ پھول کھلیں گے

ٹیولپ گارڈن میں رواں سال 17 لاکھ پھول کھلیں گے

بارہمولہ میں شادی گھوٹالہ بے نقاب، دھوکہ باز گرفتار

بارہمولہ میں شادی گھوٹالہ بے نقاب، دھوکہ باز گرفتار

بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

وزیر داخلہ جموں کشمیر کی سیکورٹی صورتحال کا کل لیں گے جائزہ

راجوری پونچھ اضلاع میں فوج کو 50 جدید بلٹ پروف گاڑیاں ہونگی فراہم

راجوری پونچھ اضلاع میں فوج کو 50 جدید بلٹ پروف گاڑیاں ہونگی فراہم

نوین سچدیوا نے نگروٹہ کے وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا چارج سنبھالا

نوین سچدیوا نے نگروٹہ کے وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا چارج سنبھالا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »