• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

خراب موسم کے باعثِ وزیر داخلہ کا دورہ منسوخ

by امت ڈیسک
08/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
خراب موسمی صور تحال کے پیش نظر مرکزی وزیر داخلہ
امت شاہ کا 9 جنوری کو جموں و کشمیر کا دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ مجوزہ دورے کے دوران، شاہ جموں میں وکست بھارت سنکلپ یاترا میں شرکت کرنے والے تھے اور جموں شہر میں ای بسوں سمیت 1379 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا افتتاح کرنے والے تھے۔ اس کے علاوہ امت شاہ 2348 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد
بھی رکھنے والے تھے۔

انہوں نے ہمدردی کی بنیاد پر تعینات ہونے والوں میں تقرری کے خطوط تقسیم کرنے کا بھی پروگرام بنایا تھا۔ وزیر کو جموں و کشمیر کی سیکورٹی اور تعمیراتی و ترقیاتی منظر نامے کا بھی جائزہ لینا تھا۔ مرکزی وزیر نے پونچھ سیکٹر کے ڈیرہ کی گلی کا بھی دورہ کرنا تھا اور اس علاقے میں حال ہی میں مارے گئے شہریوں کے اہل خانہ سے ملاقات کرنا تھی۔

تاہم، موجودہ خراب موسمی حالات اور اس کی پیشن گوئی کے پیش نظرپروگرام موخر کر دیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بلقیس بانو کیس: مجرموں کی رہائی کا فیصلہ مسترد

Next Post

اولیاء کے خلاف گستاخانہ بیان : مفتی اعظم کی شدید مذمت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
اولیاء کے خلاف گستاخانہ بیان : مفتی اعظم کی شدید مذمت

اولیاء کے خلاف گستاخانہ بیان : مفتی اعظم کی شدید مذمت

ڈی آئی جی وسطی کشمیر نے عید گاہ سرینگر میں پولیس ڈرگ ڈی ایڈکشن سنٹر کے کام کا جائزہ لیا

ڈی آئی جی وسطی کشمیر نے عید گاہ سرینگر میں پولیس ڈرگ ڈی ایڈکشن سنٹر کے کام کا جائزہ لیا

جموں میں کے اے ایس آفیسر اور لیکچرر 2.6 لاکھ روپے رشوت طلب کرتے ہوئے گرفتار

سرینگر میں پی سی بی کی خاتون آفیسر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

مسلح فوج کے خوف سے کشمیر میں پتھربازی نہیں ہو رہی: فاروق عبداللہ

دفعہ 370 کے خاتمے کا سب زیادہ خمیازہ آج جموں کے عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے: ڈاکٹر فاروق

فرضی شادی اور نوکری فراہم کرنے والے نیٹ ورک کا پردہ فاش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »