• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کرگل کونسل چناؤ :کیاچناؤی نتائج سے اسمبلی انتخابات التوا میں پڑگئے؟

جموں کشمیر میں انتخابات منعقد نہ کرنا جمہوریت کا قتل : عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
10/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبد اللہ نے کہا کہ جموں کشمیر میں اسمبلی، پنچایتی اور بلدیاتی انتخابات کو منعقد نہ کرنا جمہوریت کا قتل ہے۔ عمر عبداللہ نے بدھ کے روز کہا کہ ’’ہم دنیا میں بھارت کو جمہوریت کی ماں کے نام سے پکارتے ہیں لیکن معلوم نہیں کہ جموں کشمیر میں ہم کیوں اپنے ہاتھوں سے اپنی ہی ماں کا قتل کرتے ہیں۔ اگر بھارت جمہوریت کی ماں ہے تو جموں کشمیر میں (جمہوریت) کیوں نہیں؟‘‘

عمر عبداللہ نے مزید کہا کہ ’’پنچایتی اور بلدیاتی اداروں کی نئی حدبندی چھ مہینے پہلے کرنی چاہئے تھی، سٹیٹ الیکشن کمیشن نے ایسا کیوں نہیں کیا اور اب انہیں کیوں خیال آیا کہ حدبندی کی جائے۔‘‘ انہوں نے الیکشن کمیشن آف انڈیا کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا: ’’الیکشن کمیشن کو شرم کے مارے سر جھکانا چاہئے۔ انکو لوگوں سے معافی مانگنی چاہئے کیونکہ جو فیصلہ انکو خود کرنا تھا وہ فیصلہ سپریم کوٹ آف انڈیا کے ذریعے کیا جا رہا ہے۔‘‘قریب چار ماہ کے ’سیاسی سنیاس‘ کے بعد سرینگر میں پارٹی دفتر پر میڈیا نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہا: ’’جموں کشمیر میں الیکشن منعقد کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن آف انڈیا کا ہے جس میں مرکزی حکومت کو مدد کرنی ہے لیکن بد قسمتی سے دونوں نے اپنے ہاتھ کھڑے کئے اور عدالت عظمیٰ کو اس میں فیصلہ کرنا پڑا کہ 31 ستمبر سے قبل یہاں الیکشن منعقد کیے جائیں۔‘‘

غور طلب ہے کہ آج عمر عبداللہ کی بیرون سے واپسی کے بعد یہ پہلا بیان تھا جس میں انہوں نے الیکشن کو موخر کرنے پر مرکزی سرکار کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ دفعہ 370 کی منسوخی پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمر عبداللہ نے کہا تھا کہ وہ کچھ ایام کے لئے کشمیر سے باہر جا رہے ہیں اور واپس آنے پر وہ پارلیمنٹ اور اسمبلی انتخابات کی تیاریاں کریں گے۔

واضح رہے کہ جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات پر اپوزیشن سیاسی جماعتیں کافی ناراض ہے اور ہر روز وہ مرکزی سرکار سے یہاں انتخابات منعقد کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ جموں کشمیر میں سنہ 2014 میں اسمبلی انتخابات منعقد ہوئے تھے اور سنہ 2018 سے یہاں صدر راج نافذ ہے۔ وہیں پنچایت اور بلدیاتی اداروں کی پانچ سالہ مدت ختم ہوئی ہے اور اسٹیٹ الیکشن کمیشن ووٹر فہرستوں کے جائزے، او بی سی زمرے کو ریزرویشن اور حدبندی کے لئے تیاریاں کر رہا ہے جبکہ ان وجوہات سے پنچایت و بلدیاتی انتخابات موخر کئے جا رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مالدیپ تنازعہ، کیا بھارت میں مسلمانوں کیخلاف نفرت کا نتیجہ؟ : فاروق عبداللہ

Next Post

خشک موسم: جامع مسجد سرینگر میں 12جنوری کو نماز استسقاء کا انعقاد ہوگا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
جامع مسجد سرینگر میں جمعہ نماز ادا نہیں ہوسکی

خشک موسم: جامع مسجد سرینگر میں 12جنوری کو نماز استسقاء کا انعقاد ہوگا

سرینگر کےلیے بجلی کٹوتی شیڈول جاری

بجلی بلوں کی ادائیگی میں مزید تاخیر ناقابل برداشت :محکمہ بجلی

این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

کولگام کے دو سرگرم ملی ٹنٹوں کیخلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

سپریم کورٹ آرٹیکل 370 پر گرمی کی چھٹیوں کے بعد سماعت پر متفق

دفعہ 370 فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی درخواست دائر

نصف چلہ کلان چلا گیا، برفباری کا سیاحوں اور عام. لوگوں کو انتظار

نصف چلہ کلان چلا گیا، برفباری کا سیاحوں اور عام. لوگوں کو انتظار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »