• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جامع مسجد سرینگر میں "نماز استسقاء” کا اہتمام کیا گیا

جامع مسجد سرینگر میں "نماز استسقاء” کا اہتمام کیا گیا

by امت ڈیسک
12/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:وادی کشمیر میں ناموافق موسمی صورتحال اور مسلسل خشک سالی سے نجات کی خاطر آج جمعہ نماز کے بعد ’ نماز استسقاء‘‘ اور دعاؤں کا اہتمام کیا گیا، جس میں کثیر تعداد میں مرد و زن مصلیوں نے شرکت کی۔اس خاص نماز کے لیے نہ صرف شہر سرینگر بلکہ دیگر اضلاع کے لوگ بھی تاریخی جامع مسجد پہنچے تھے۔

بتادیں کہ وادی کشمیر میں وادی میں مسلسل خشک سالی اور باراں نہ ہونے کی وجہ سے پیدا ہوئی صورتحال کو انتہائی تشویشناک قرار دیا جارہا ہے، بلکہ بارش اور برفباری کے اس موسم میں خشک سالی کی وجہ سے نہ صرف کاشتکاری سے وابستہ لوگوں میں فکر و تشویش بلکہ عام انسان کیلئے بھی متعدد بیماریوں کے پھیلنے کے خدشات پیدا ہو گیا ہے۔

ایسے میں وادی کشمیر میں سخت ترین سردیوں کے 40 دنوں پر محیط چلہ کلان کا نصب حصہ بیت جانے کے باوجود بھی ابھی تک نہ پہاڑی علاقوں میں اس نوعیت کی برف وباراں اور نہ ہی میدانی علاقوں میں بارشیں یا برف باری ہوئی، محکمے موسمیات کے مطابق وادی کشمیر میں کہیں بھی 20 جنوری تک وسیع پیمانے پر برفباری کا کوئی ابھی امکان نہیں ہے۔

ادھر ’’ نماز استسقاء” کے بعد لوگوں نے امید کا اظہار کیا ہے کہ الله تبارک وتعالیٰ ہمارے گناہوں اور خطاؤں ک معاف کر کے اس ناموافق موسمی صورتحال اور خشک سالی سے نجات دے گا۔انہوں نے کہا کہ اہالیان کشمیر کیلئے اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک زبردست آزمائش اور ابتلا کا سامنا ہے اور جس طرح کشمیری سماج میں ہر طرح کے انحطاط اور بے راہ روی نے اپنی جگہ بنا لی ہے، جس کی وجہ سے ہمیں اللہ کی طرف سے آزمائش کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور اس طرح کی آزمائشوں کے وقت ہمیں اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں رجوع کرکے دعاؤں کا سہارا لینا چاہئے اور ثابت قدم رہنے کی توفیق مانگنی چاہئے، تاکہ اللہ تعالیٰ ہمیں اس مشکل وقت سے نکلنے کا حوصلہ عطا کرے۔

اس سے قبل متحدہ مجلس علما نے تمام مساجد کے اماموں، علمائے کرام، مذہبی اداروں کے سربراہان اور عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ جمعہ کے روز بعد از نماز ی”نماز استسقاء“ کا اہتمام کریں اور بارش اور سخت موسم سے نجات کے لیے اللہ تعالیٰ سے انفرادی اور اجتماعی طور پر دعا کریں۔واضح رہے کہ تاریخ جامع مسجد سرینگر سمیت آج وادی کی دیگر اضلاع میں بھی ” نماز استسقاء‘‘ اور خاص دعاؤں کا اہتمام کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گجرات میں کرنٹ لگنے سے کشمیری ٹرک کنڈکٹر کی موت، زخمی زخمی

Next Post

جموں کشمیر اسمبلی میں ٹی وی شوٹنگ شرمناک : عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
موجودہ حکومت 13 جولائی کو مذہب کے ترازو میں تول رہی ہے: عمر عبداللہ

جموں کشمیر اسمبلی میں ٹی وی شوٹنگ شرمناک : عمر عبداللہ

نوفوجی اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد پونچھ جنگلات میں آٹھویں روز بھی آپریشن جاری رہا

بریکنگ نیوز :پونچھ میں ملی ٹینٹوں کی فوجی گاڑی پر فائرنگ

جموں و کشمیر میں ہڑتال اب قصہ پارینہ:منوج سنہا

جموں کشمیر میں ملی ٹنسی اپنی آخری سانسیں لے رہی ہے: ایل جی

ہندوارہ میں دوران شب آگ کی واردات میں دو رہائشی مکانات خاکستر

24 گھنٹوں کے دوران 24آگ کی وارداتیں، 7 رہائشی مکان خاکستر

بمنہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

محبوبہ مفتی کے حفاظتی انتظام میں کوئی کوتاہی نہیں : پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »