• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وادی میں بجلی کی ہا ہا کار، عوام پریشان، صنعت کار نقصان سے دوچاد

جموں کے اسکولوں میں سرمائی تعطیلات میں 19جون تک توسیع

by امت ڈیسک
18/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں وکشمیر میں جاری سردیوں کے پیش نظر ڈائریکٹوریٹ آف اسکول ایجوکیشن جموں نے گرمائی زون کے اسکولوں کی سرمائی تعطیلات میں مزید توسیع کی ہے۔ ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے جاری ایک حکنامے کے مطابق گرمائی زون کے تمام سرکاری وغیر سرکاری اسکولوں میں آٹھویں جماعت تک کے طلبا کے لئے سرمائی تعطیلات میں 19 جنوری 2024 تک توسیع کی گئی ہے۔

قبل ازیں سردیوں کے پیش نظر جموں کے اسکولوں میں تین بار توسیع کی گئی تھی۔ ناسازگار موسمی صورتحال کے باعث حکام نے پہلے ان تعطیلات میں 6 جنوری تک توسیع کی تھی جبکہ سردیوں کے زور کے پیش نظر ان میں مزید اضافہ کرکے ان کو 12 جنوری تک بڑھا دیا گیا تھا۔بعد ازاں 17جنوری تک سرمائی تعطیلات میں توسیع کی گئی۔

قابل ذکر ہے کہ جموں میں رواں موسم کی سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی جب درجہ حرارت 2.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

واضح رہےکہ جموں وکشمیر میں موسم سرما میں تعلیمی اداروں کو تعطیلات دی جاتی ہے۔ کشمیر میں موسم انتہائی سرد ہوجاتا ہے۔ برفباری کے باعث عام زندگی درہم برہم ہوکر رہ جاتی ہے۔ جموں اور کشمیر میں حالیہ دنوں میں سردی کی شدت میں کافی اضافہ ہوا ہے اور جموں اور سری نگر میں کئی مرتبہ موسم کی سرد ترین ریکارڈ کی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

فاروق عبداللہ بھی ان دنوں گانے لگے ہیں بھجن

Next Post

مرکز نےکشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی تحقیقات کا حکم دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
Next Post
مرکز نےکشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی تحقیقات کا حکم دیا

مرکز نےکشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی تحقیقات کا حکم دیا

کشمیر میں شبانہ سردیوں کا زور برابر جاری

وادی میں سردی کا زور برقرار ،پہلگام سرد ترین جگہ

ایل او سی پر بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک اگنی ویر ہلاک، دو زخمی

ایل او سی پر بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک اگنی ویر ہلاک، دو زخمی

اوڑی میں بھیانک آتشزدگی، تین رہائشی مکان خاکستر ،16 مویشی ہلاک

اوڑی میں بھیانک آتشزدگی، تین رہائشی مکان خاکستر ،16 مویشی ہلاک

رام مندر افتتاح: 22 جنوری کو صرف آدھے دن کے لئے کھلیں گے سرکاری دفاتر

رام مندر افتتاح: 22 جنوری کو صرف آدھے دن کے لئے کھلیں گے سرکاری دفاتر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »