• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر سائبر فراڈ: گزشتہ 3 سالوں میں 2145 کیسز رپورٹ ہوئے۔

صوبہ جموں کے ہر ضلع میں عنقریب سائبر سیل قائم کئے جائیں گے

by امت ڈیسک
19/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر میں بڑھتے ہوئے سائبر کرائم کیسوں کی روک تھام کو یقینی بنانے کے لئے صوبہ جموں کے ہر ضلع میں عنقریب سائبر سیل قائم کئے جائیں گے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ہر تھانے میں سائبر فراڈ اور سائبر کرائم کے معاملات رپورٹ ہونے کے پیش نظر جموں صوبے کے ہر ضلع میں سائبر سیل قائم کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔انہوں نے کہا: ‘ضلع جموں میں فی الوقت صرف ایک سائبر سیل کام کر رہا ہے اور اس پر کافی زیادہ بوجھ ہے جس کی وجہ سے شکایات کو حل کرنے میں تاخیر ہو رہی ہے’۔ان کا کہنا تھا: ‘جموں وکشمیر کے پولیس اہلکاروں کو سائبر سیل کے ماہرین کے ذریعہ تربیت دی جا رہی ہے تاکہ یہ یونٹ ہر ضلع میں کام کرنے کے بعد اس طرح کی شکایات کو سنبھال سکے’۔

سرکاری ذرائع نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں سائبر فراڈ کی شکایات متعلقہ تھانوں میں درج کی جا رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان شکایات کو سائبر پولیس اسٹیشن جموں بھیجا جا رہا ہے تاکہ ان کا ازالہ کیا جا سکے۔ان کا کہنا تھا: ‘سائبر سیل کو دھوکہ دہی، سوشل میڈیا پر بدنامی، آن لائن منی فراڈ جیسی شکایات رپورٹ کی جا رہی ہیں جو سنجیدہ نوعیت کی ہیں اور ان پر جلد از جلد توجہ دینے کی ضرورت ہے’۔

سرکاری ذرائع نے بتایا: ‘شکایات کے التوا نے جموں وکشمیر پولیس کو پولیس ہیڈ کوارتڑ سے منظوری ملنے کے بعد ہی ہر ضلع میں سائبر سیل قائم کرنے کے عمل کو شروع کرنے کی ترغیب دی’۔قابل ذکر ہے کہ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس جموں زون آنند جین نے اس معاملے کا نوٹس لے کر زون میں جلد از جلد سائبر سیل قائم کرنے کی ہدایت دی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کوچنگ مراکز کے لیے نئی ہدایات جاری

Next Post

ایمپلائز پروویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن نے آدھار کارڈ کو درست تاریخ پیدائش کے ثبوت کی فہرست سے ہٹا دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

خواتین کو فائدہ، شراب اور سگریٹ پر ضرب، جانیں کیا سستا ہوا اور کیا مہنگا

01/02/2026
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

راجستھان کے کوٹا میں مشکوک چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر کے پانچ افراد حراست میں کوٹا، یکم فروری (کے این ٹی): راجستھان کے ضلع کوٹا میں پولیس نے مشکوک سرگرمیوں کے تحت چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو گرفتار جبکہ تین دیگر کو حراست میں لے لیا ہے، حکام نے اتوار کو بتایا۔ پولیس کے مطابق پونچھ ضلع کے رہائشی تین افراد کو ہفتہ کے روز بھیم گنج منڈی پولیس نے اس وقت حراست میں لیا جب وہ مبینہ طور پر مدارس کے لیے چندہ جمع کر رہے تھے۔ یہ تینوں ایک گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے، جہاں سے انہیں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا۔ بھیم گنج منڈی تھانہ انچارج رام کرشن گودارا نے بتایا کہ زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے اور تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس راجستھان آمد کے مقصد اور چندہ جمع کرنے سے متعلق دعوؤں کی تصدیق کر رہی ہے، جس کے لیے جموں و کشمیر کے حکام سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی ہے جب چند روز قبل، 24 جنوری کو، پونچھ ضلع سے تعلق رکھنے والے دو دیگر افراد کو کوٹا پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ حکام کے مطابق یہ دونوں بھی اسی گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے اور بعد ازاں انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ اسٹیشن افسر لائق احمد نے بتایا کہ گرفتار افراد پر غیر قانونی طور پر چندہ جمع کرنے اور امن و امان میں خلل ڈالنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں افراد سے مشترکہ تفتیشی کمیٹی (جے آئی سی) نے بھی پوچھ گچھ کی ہے۔ پولیس کے مطابق دستاویزات کی جانچ سے معلوم ہوا کہ گرفتار افراد میں سے ایک کو صرف مدھیہ پردیش میں چندہ جمع کرنے کی اجازت حاصل تھی، مگر وہ کوٹا، راجستھان میں سرگرم تھا۔ جبکہ دوسرے فرد کے معاملے میں دستاویزات سے پتہ چلا کہ جس مدرسے کے لیے چندہ جمع کیا جا رہا تھا، وہ 2025 میں بند ہو چکا ہے۔ دونوں گرفتار افراد کی شناخت فاروق کے نام سے ہوئی ہے اور وہ سورنکوٹ، ضلع پونچھ کے رہائشی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید جانچ جاری ہے اور تفتیش کے نتائج کی بنیاد پر مناسب قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

01/02/2026
نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

01/02/2026
کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

01/02/2026
Next Post
ایمپلائز پروویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن نے آدھار کارڈ کو درست تاریخ پیدائش کے ثبوت کی فہرست سے ہٹا دیا

ایمپلائز پروویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن نے آدھار کارڈ کو درست تاریخ پیدائش کے ثبوت کی فہرست سے ہٹا دیا

محبوبہ مفتی لاشوں پر سیاست کرنا بند کریں، فاروق عبداللہ ایک قد آو رلیڈر ہے : رویندر رینا

بی جے پی جموں و کشمیر میں لوک سبھا انتخابات میں کلین سویپ کرے گی:رویندر رینہ

زوجیل ٹنل اگلے برس تک 80 فیصد مکمل ہونے کی امید

زوجیل ٹنل اگلے برس تک 80 فیصد مکمل ہونے کی امید

وادی میں شبانہ سردیوں کا زور برقرار

وادی میں شبانہ سردیوں کا زور برقرار

شعیب ملک نے دوسری شادی کر لی

شعیب ملک نے دوسری شادی کر لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »