• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
زوجیل ٹنل اگلے برس تک 80 فیصد مکمل ہونے کی امید

زوجیل ٹنل اگلے برس تک 80 فیصد مکمل ہونے کی امید

by امت ڈیسک
20/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
گاندربل: سرینگر لیہہ شاہرہ پر زوجیلہ ٹنل کی تعمیر کا کام شد و مد سے جاری ہے تاکہ سرینگر – لہہ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل سال بھر جاری رہے تاہم اس ٹنل کو پائے تکمیل تک پہنچانے میں تاخیر کا قوی امکان ہے۔ انتظامیہ نے اس ٹنل کو 2026 تک مکمل کرنے کیلئے کمپنی کو ہدایت دی تھی تاہم متعلقہ کمپنی کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس خراب موسمی صورت حال کی وجہ سے ٹنل کی تعمیر میں تاخیر ہو سکتی ہے تاہم انہوں نے اگلے برس تک 80 فیصد کام مکمل کرنے کی امید ظاہر کی ہے۔

زوجیلہ ٹنل کے پروجیکٹ منیجر ہرپال سنگھ نے اس ضمن میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ’’زوجلہ ٹنل کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے کام سرعت کے ساتھ جاری ہے اور ہماری کوشش ہے کہ ٹنل کو مقررہ وقت پر تعمیر کر کے عوام کے نام وقف کیا جائے اور اس کیلئے ہم نے دونوں طرف سے کام شروع کیا ہے اور امسال موسم ٹھیک رہنے کی وجہ سے کے کام میں کوئی بھی رکاوٹ حائل نہیں ہوئی ہے۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ ’’سال 2025 تک ہماری یہ کوشش رہے گی کہ زوجیلہ ٹنل کے کام کو 80 فیصد مکمل کیا جائے اور اس کیلئے ہم بلا تعطل کام کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔‘‘

واضح رہے کہ اس پروجیکٹ میں ضلع کے گگنگیر علاقے سے سونہ مرگ تک ایک علیحدہ ٹنل کا کام بھی جاری ہے جسے زیڈ موہر ٹنل کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے اور وہ پایۂ تکمیل کے قریب ہے۔ حکام نے بتایا کہ 11 کلومیٹر طویل اس ٹنل کو امسال مئی کے آخر تک عوام کے نام وقف کیا جائے گا جس سے سونہ مرگ سال بھر سیاحوں کی آمد و رفت کیلئے کھلا رہے گا۔ ہرپال سنگھ نے مزید بتایا کہ اس بار امرناتھ یاترا کو ٹنل ذریعے ہی آخری پڑاؤ تک روانہ کیا جائے گا جو نہ صرف یاتریوں بلکہ انتظامیہ کے لیے بھی ایک خوش آئند اقدام ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بی جے پی جموں و کشمیر میں لوک سبھا انتخابات میں کلین سویپ کرے گی:رویندر رینہ

Next Post

وادی میں شبانہ سردیوں کا زور برقرار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
Next Post
وادی میں شبانہ سردیوں کا زور برقرار

وادی میں شبانہ سردیوں کا زور برقرار

شعیب ملک نے دوسری شادی کر لی

شعیب ملک نے دوسری شادی کر لی

جالندھر میں سرحد پر ہتھیار و گولہ بارود برآمد

جالندھر میں سرحد پر ہتھیار و گولہ بارود برآمد

محبوبہ مفتی وحید پرہ کے گھر تعزیت پر پہنچی

محبوبہ مفتی وحید پرہ کے گھر تعزیت پر پہنچی

ای رکشہ سروس میں کسی کو رکاوٹ پیدا کرنے نہیں دیا جائے گا : آر ٹی او کشمیر

ای رکشہ سروس میں کسی کو رکاوٹ پیدا کرنے نہیں دیا جائے گا : آر ٹی او کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »