• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پلوامہ میں چوری کا معاملہ حل، دو افراد مال مسروقہ سمیت گرفتار

پلوامہ میں چوری کا معاملہ حل، دو افراد مال مسروقہ سمیت گرفتار

by امت ڈیسک
22/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پلوامہ: پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں چوری کے ایک کیس کو حل کرکے اس میں ملوث دو افراد کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے لاکھوں روپیے مالیت کا مال مسروقہ بر آمد کیا ہے۔ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان مین تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن کاکہ پورہ کو اویس احمد بقال نامی ایک موبائل شاپ مالک کی طرف سے ایک شکایت موصول ہوئی جس میں کہا گیا کہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب اس کے دکان سے لاکھوں روپیوں کے موبائل اور کچھ نقدی رقم چوری ہوئی ہے۔
انہوں نے کہا: ‘شکایت موصول ہونے پر پولیس اسٹیشن کاکہ پورہ میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئیں’۔
ان کا کہنا تھا: ‘تحقیقات کے دوران کئی مشتبہ افراد کو دھر لیا گیا اور کچھ سراغ پر عمل کیا گیا اور بعد میں سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے دو افراد کو اس سلسلے میں گرفتار کیا گیا’۔
بیان میں گرفتار شدگان کی شناخت ساحل شفیع گگجو ولد محمد شفیع گگجو اور خورشید احمد راتھر عرف عدنان ولد شبیر احمد راتھر ساکنان کاکہ پورہ کے بطور کی گئی۔
موصوف ترجمان نے بتایا کہ ان کے انکشاف پر ان کی تحول سے مال مسروقہ بر آمد کیا گیا اور دونوں کو پولیس اسٹیشن کاکہ پورہ میں حراست میں رکھا گیا۔
انہوں نے لوگوں سے سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کی اپیل کی ہے۔
دریں اثنا لوگوں نے پولیس کی ان کاوشوں کی سراہنا کی ہے۔
یو این آئی

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ادھم پور میں پی آئی اے کا لیبل والا ایک مشکوک غبارہ برآمد

Next Post

کولگام میں جنگلی جانور کے حملے میں چھ افراد زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
کولگام میں جنگلی جانور کے حملے میں چھ افراد زخمی

کولگام میں جنگلی جانور کے حملے میں چھ افراد زخمی

جموں و کشمیر میں ہڑتال اب قصہ پارینہ:منوج سنہا

رام مندر افتتاح : ایل جی کی عوام کو مبارکباد

رام للا خیمے میں نہیں، اب مندر میں رہیں گے: وزیراعظم مودی

رام للا خیمے میں نہیں، اب مندر میں رہیں گے: وزیراعظم مودی

بانڈی پورہ میں نوجوان کو زخمی کرنے کے بعد تیندوا پکڑا گیا

بانڈی پورہ میں نوجوان کو زخمی کرنے کے بعد تیندوا پکڑا گیا

اننت ناگ کے لارنو گاؤں میں آگ کی بھیانک واردات تین دکانیں اور مدرسہ خاکستر

اننت ناگ کے جنگلات میں شدید آتشزدگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »