• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

اے ایم یو میں زیرتعلیم کشمیری طالب علم کی مشتبہ موت

by امت ڈیسک
28/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
علی گڑھ: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کیمپس کے قریب کے علاقے صحاب باغ میں ایک کیمرے پر عدنان الطاف منگلو نامی طالب علم کرائے پر رہتا تھا، جو اے ایم یو کے سید حامد سینئر سیکنڈری اسکول میں گیارویں جماعت کا طالب علم تھا۔ اس طالب علم کا موصول اطلاع کے مطابق آج صبح انتقال ہو گیا ہے۔ طالب علم کشمیر کے باراہمولہ کا رہائشی تھا۔ اس موقع پر یونیورسٹی پراکٹر پروفیسر محمد وسیم علی نے اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ عدنان الطاف منگلو کے انتقال کی وجہ پوسٹ مارٹم کی رپورٹ سے ہی معلوم ہو پائے گی، فی الحال باڈی کو اے ایم یو کے جواہر لال نہرو میڈیکل کالج و اسپتال کی مردہ خانہ میں رکھوا دیا گیا ہے اور طالب علم کے والدین کو اطلاع دے دی گئی ہے، وہ آج شام کشمیر سے علی گڑھ کے لئے روانہ ہوں گے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ میڈیکل سی ایم او کے مطابق طالب علم کی موت میڈیکل لانے سے تقریبا پانچ گھنٹے پہلے ہو چکی تھی۔ طالب علم کے جیب سے کچھ شیشی بھی ملی ہے۔ طالب علم کو مکان مالک اور دیگر لوگ میڈیکل لے کر آئے تھے۔ اے ایم یو میں زیر تعلیم سینیئر کشمیری طلباء نے طالب علم کی موت پر افسوس کا اظہار کیا اور میڈیکل کالج پہچ کر میڈیکل آفیسر اور یونیورسٹی انتظامیہ سے تفصیلات حاصل کر رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بڈگام میں رقم سمیت دو جواری گرفتار : پولیس

Next Post

بااختیارعدالتی نظام وکست بھارت کا حصہ ہے:وزیر اعظم مودی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
ہندوستان 2047 میں ایک ترقی یافتہ ملک بن کر رہے گا: وزیراعظم

بااختیارعدالتی نظام وکست بھارت کا حصہ ہے:وزیر اعظم مودی

نتیش کمار نے نویں بار بہار کے وزیر اعلیٰ کے بطور لیا حلف

نتیش کمار نے نویں بار بہار کے وزیر اعلیٰ کے بطور لیا حلف

لائن آف کنٹرول کے متصل جنگلوں میں آتشزدگی کی وارداتیں، ایل او سی پر ہائی الرٹ جاری

لائن آف کنٹرول کے متصل جنگلوں میں آتشزدگی کی وارداتیں، ایل او سی پر ہائی الرٹ جاری

بارڈر روڈ آرگنائزیشن نے کیا اہم سنگ میل طے

بارڈر روڈ آرگنائزیشن نے کیا اہم سنگ میل طے

ویسٹ انڈیز کی 27 سال بعد آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ میں تاریخی فتح

ویسٹ انڈیز کی 27 سال بعد آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ میں تاریخی فتح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »