• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نئی دلی میں داخلہ سیکرٹری کی سربراہی میں میٹنگ منعقد ،جموں و کشمیر کی صورتحال کا لیا گیا جائزہ

حکومت نے سیمی پر مزید پانچ سال کے لیے پابندی لگا دی

by امت ڈیسک
29/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی (یو این آئی): حکومت نے اسٹوڈنٹس اسلامک موومنٹ آف انڈیا (سیمی) پر مزید پابندی لگا دی ہے اور اسے پانچ سال کے لیے ‘غیر قانونی تنظیم’ قرار دیا گیا ہے۔
وزارت داخلہ نے پیر کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ 1967 کے سیکشن 3(1) کے تحت سیمی کو پانچ سال کی مدت کے لیے مزید غیر قانونی تنظیم قرار دے دیا گیا ہے۔

سیمی پر پچھلی پابندی 31 جنوری 2019 کو لگائی گئی تھی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ سیمی ملک میں دہشت گردی کو فروغ دینے، امن اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو خراب کرنے میں .مصروف ہے جو ملک کی خودمختاری، سلامتی اور سالمیت کے لیے نقصان دہ ہے۔

سیمی اور اس کے ارکان کے خلاف قانون کی مختلف شقوں بشمول غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ 1967 کے تحت کئی مجرمانہ مقدمات درج ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بونیار بارہمولہ میں آتشزدگی،ایک رہائشی مکان خاکستر

Next Post

کانگریس کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے انڈیا الائنس آگے نہیں بڑھ سکا: آزاد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
غلام نبی آزاد نے اپنی سوانح عمری میں کانگریس پر کئی سنگین سوالات اٹھائے

کانگریس کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے انڈیا الائنس آگے نہیں بڑھ سکا: آزاد

این سی رہنما روح اللہ مہدی ایران میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے

این سی رہنما روح اللہ مہدی ایران میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے

اترا کھنڈ مدارس میں رام کھتا پڑھائی جائے گی: وقف بورڈ

اترا کھنڈ مدارس میں رام کھتا پڑھائی جائے گی: وقف بورڈ

وادی کشمیر کے زائرین کا پہلا قافلہ دو سال بعد عمرہ کیلئے روانہ

جموں کشمیر سے 8 ہزار سے زائد عازمین منتخب

جموں و کشمیر میں ہڑتال اب قصہ پارینہ:منوج سنہا

ایل جی کا مہاتما گاندھی کو پونیہ تتھی پر خراج عقیدت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »