• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
غلام نبی آزاد نے اپنی سوانح عمری میں کانگریس پر کئی سنگین سوالات اٹھائے

کانگریس کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے انڈیا الائنس آگے نہیں بڑھ سکا: آزاد

by امت ڈیسک
29/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں وکشمیر ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی کے سربراہ غلام نبی آزاد نے پیر کو جموں میں پارٹی کارکنان سے خطاب کے دوران کہا کہ کانگریس کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے انڈیا الائنس آگے نہیں بڑھ سکا۔

غلام نبی آزاد نے مزید کہا کہ اتحاد کرنا جیسے ہمیشہ مجبوری کی شادی ہوتی ہے۔ ہر ایک کے لیے مختلف مواقع اور مجبوریاں ہوتی ہیں۔ کچھ جگہوں پر یہ موقع ہے، لیکن انڈیا الائنس اس اتحاد کے معاملے میں یہ ایک مجبوری تھی۔انہوں نے کہا،’کانگریس نے دو بار کوشش کی، لیکن انہیں اپوزیشن لیڈر بنانے کے لیے حمایت اکٹھا نہیں کر پائے۔ کانگریس کے پاس اتحاد بنانے کا یہی واحد آپشن تھا،لیکن غلط پالیسیوں کی وجہ سے وہ آگے نہیں بڑھ سکی۔

انڈیا الائنس کے اتحاد پر جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد نے مزید کہا کہ وہ (کانگریس) 26 پارٹیوں کی فہرست بناتے ہیں، لیکن وہ ہمیشہ اکیلے پائے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی کے پاس دینے کے لئے کچھ نہیں بچا اور جو اپوزیشن اتحاد کی باتیں کی جارہی ہیں اس کے غبارے سے بھی ہوا نکل گئی ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ نتیش کمار نے بی جے پی سے ہاتھ ملا کر اپنا ووٹ بینک برقرار رکھا لیکن کانگریس ایسا کرنے میں ناکام ثابت ہوئی ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ پروگریسیو آزاد پارٹی سبھی پارلیمانی اور اسمبلی سیٹیوں پر اپنے امیدوار کھڑی کرئے گی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پارٹی کے ساتھ لوگ اپنی وابستگی جتا رہے ہیں اور ہمیں امید ہیں کہ اسمبلی چناؤ میں پروگریسیو آزاد پارٹی کے امیدوار کامیابی حاصل کریں گے۔

اس سے قبل ایک بڑے عوامی جلسے سے خطاب کے دوران غلام نبی آزاد نے کہاکہ اگر ہم اقتدار میں آتے ہیں تو زمین اور ملازمت کے حقوق کے تحفظ کی خاطر کام کریں گے۔انہوں نے مزید بتایا کہ بطور وزیر اعلیٰ جموں وکشمیر کے بے گھر لوگوں کو روشنی اسکیم کے تحت اراضی فراہم کی۔

مذہب پر مبنی سیاست کو مسترد کرتے ہوئے آزاد نے کہاکہ ترقی پر مبنی ایجنڈے پر ہی کام کریں گے۔انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر میں اس وقت بے روزگاری نے سنگین رخ اختیار کیا لہذا اس حوالے سے سرکار کو زمینی سطح پر کام کرنا چاہئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حکومت نے سیمی پر مزید پانچ سال کے لیے پابندی لگا دی

Next Post

این سی رہنما روح اللہ مہدی ایران میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
Next Post
این سی رہنما روح اللہ مہدی ایران میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے

این سی رہنما روح اللہ مہدی ایران میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے

اترا کھنڈ مدارس میں رام کھتا پڑھائی جائے گی: وقف بورڈ

اترا کھنڈ مدارس میں رام کھتا پڑھائی جائے گی: وقف بورڈ

وادی کشمیر کے زائرین کا پہلا قافلہ دو سال بعد عمرہ کیلئے روانہ

جموں کشمیر سے 8 ہزار سے زائد عازمین منتخب

جموں و کشمیر میں ہڑتال اب قصہ پارینہ:منوج سنہا

ایل جی کا مہاتما گاندھی کو پونیہ تتھی پر خراج عقیدت

جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

لداخ میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »