• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گجرات کی طرح جموں وکشمیر میں بھی بھاجپا اپنے بل بوتے پر حکومت بنائے گی: رینا

پارلیمانی انتخابات میں اس بار کشمیر سے بھی کنول کا پھول کھلے گا :رویندر رینا

by امت ڈیسک
30/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بی جے پی یونٹ کے صدر رویندر رینا نے منگل کے روز کہا کہ پارلیمانی چناو میں جیت کی خاطر پارٹی نے سبھی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر میں سبھی نشستیں جیتنے کی کوشش کریں گے اور ہمیں پورا یقین ہے کہ اس بار کشمیر سے بھی کنول کا پھول کھلے گا۔اپوزیشن اتحاد کو ڈوبتا ہوا جہاز قرار دیتے ہوئے رویندر رینا نے کہاکہ انڈیا بلاک کا کنونئرہی بھاجپا میں آگیا تو ان کے پاس اب بچا کیا ہے۔

ان باتوں کا اظہار موصوف نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ پارلیمانی انتخابات کے حوالے سے بی جے پی جموں وکشمیر یونٹ نے تیاریاں شروع کی ہیں اور بہت جلد ناموں کو بھی حتمی شکل دی جائے گی۔انہوں نے مزید بتایا کہ جموں وکشمیر کے پانچ پارلیمانی حلقوں میں دفاتر کھولے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ فروری مہینے میں 90 اسمبلی حلقوں میں بھی دفاتر کھولے جارہے ہیں تاکہ بھاجپا کی کی جیت کو یقینی بنایا جاسکے۔

ان کے مطابق مارچ کے مہینے میں ہر بلاک میں بھاجپا کی جانب سے دفاتر کھولے جائیں گے اور اس حوالے سے جموں میں 180اور کشمیر میں زائد از سو دفاتر کھولنے کی خاطر تیاریاں ہو رہی ہیں۔رویندر رینا نے کہاکہ جموں وکشمیر میں بھاجپا کے 15لاکھ سرگرم ورکر ہیں اور انہیں چناو کے حوالے سے کام سونپا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ بھاجپا جیت کے مشن کے ساتھ الیکشن میں اترے گی۔

بی جے پی صدر کے مطابق جب سے جموں وکشمیر مرکز کا انتظام علاقہ بنا تب سے یہاں پر امن و امان قائم ہوا ، مودی حکومت سب کو ساتھ لے کر کام کررہی ہیں۔رویندر رینا نے بتایا کہ اس بار پارلیمانی الیکشن میں کشمیر سے بھی کنول کا پھول کھلے گا۔انڈیا بلاک دو پھاڑ ہونے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں رویندر رینا نے کہاکہ اپوزیشن پارٹیاں ڈوبتے ہوئے جہاز میں سوار ہیں۔انہوں کہاکہ انڈیا بلاک کا کنونئر ہی بھاجپا میں شامل ہوا تو اب ان کے پاس بچا کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

تحریک حریت، مسلم لیگ کے ساتھ وابستگی رکھنے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی : پولیس

Next Post

جموں و کشمیر میں انٹرنیٹ سروس کی بحالی کے بارے میں نظرثانی کا حکم جاری کرے: سپریم کورٹ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
Next Post
370 آرٹیکل 370 معاملے پر سپریم کورٹ میں گیارہ جولائی کو سماعت

جموں و کشمیر میں انٹرنیٹ سروس کی بحالی کے بارے میں نظرثانی کا حکم جاری کرے: سپریم کورٹ

بھارت میں برفانی تیندوے کی تعداد 718 ، لداخ میں ہیں سب سے زیادہ

بھارت میں برفانی تیندوے کی تعداد 718 ، لداخ میں ہیں سب سے زیادہ

کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں برفباری، میدانی علاقوں میں بارشیں

وادی کے پہاڑی علاقوں میں تازہ برفباری

اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود راجیہ سبھا میں یکساں سول کوڈ بل پیش

چار راجیہ سبھا ممبران کی عدم موجودگی سے جموں کشمیر چالیس کروڑ روپے سے محروم

توشہ خانہ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید بامشقت کی سزا

توشہ خانہ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید بامشقت کی سزا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »