• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھوپال میں 103 سالہ مجاہد آزادی نے 49 سالہ خاتون سے شادی کرلی

بھوپال میں 103 سالہ مجاہد آزادی نے 49 سالہ خاتون سے شادی کرلی

by امت ڈیسک
01/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بھوپال: مدھیہ پردیش کے بھوپال کے ایک ایسے شخص سے ہم آپ کو ملانے جا رہے ہیں جنہوں نے 102سال کی عمر میں تیسری شادی کر ڈالی ہیں
انگریزوں کے خلاف جدوجہد آزادی میں حصہ لینے والے کرنے والے 103 سالہ حبیب نذر کی شادی 49 سالہ فیروز جہاں سے بھوپال کے اتوارا علاقے میں ہوئی.. ان کی دوسری بیوی کے انتقال کے بعد، وہ تنہا ہوگئے تھے اور اسی لئے انہوں نے فیروز جہاں سے تیسری شادی کی۔
اگرچہ یہ شادی گذشتہ سال ہوئی تھی لیکن اب یہ سرخیوں میں آئی ہے کیونکہ ان کا ایک ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل ہوگیا تھا۔ اس ویڈیو میں حبیب نذر اور ان کی اہلیہ کو نکاح کی تقریب کے بعد ایک آٹو رکشا میں گھر لوٹتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

کیمرے کے پیچھے موجود شخص جوڑے کو مبارکباد دیتے ہوئے سنا جاسکتا ہے۔ کلپ میں حبیب نذر کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ مجھے کسی چیز کی کمی محسوس نہیں ہوتی۔ میں صرف تنہائی محسوس کرتا ہوں۔
حبیب نذر کی پہلی شادی مہاراشٹرا کے ناسک میں ہوئی تھی اور ان کی دوسری شادی اتر پردیش کے لکھنؤ میں ہوئی تھی۔ انکی دونوں بیویاں انتقال کر چکی ہیں۔
جبکہ فیروز جہاں کی یہ دوسری شادی ہے۔ فیروز جہاں اپنے شوہر کے انتقال کے بعد تنہا زندگی گزار رہی تھیں۔
انہوں نے اس شادی پر اس لئے رضامندی ظاہر کی کیونکہ 103 سالہ حبیب نذر کی دیکھ بھال کرنے والا کوئی نہیں تھا۔
حبیب نذر سے شادی کے فیصلے کے بارے میں بات کرتے ہوئے فیروز جہاں نے واضح کیا کہ یہ ان کا اپنا فیصلہ تھا اور کسی نے بھی انہیں ایسا کرنے پر مجبور نہیں کیا۔ انہوں نے بتایا کہ میرے شوہر بالکل ٹھیک ہیں اور انہیں کوئی طبی مسئلہ درپیش نہیں ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رام بن توہین آمیز سوشل میڈیا پوسٹ پر مقدمہ درج

Next Post

غلام نبی آزاد نے اہلیہ سمیت سرینگر میں برف کے مزے لیے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
Next Post
غلام نبی آزاد نے اہلیہ سمیت سرینگر میں برف کے مزے لیے

غلام نبی آزاد نے اہلیہ سمیت سرینگر میں برف کے مزے لیے

ہندوارہ میں بدنام زمانہ منشیات فروش کی جائیداد قرق: پولیس

ہندوارہ میں بدنام زمانہ منشیات فروش کی جائیداد قرق: پولیس

جموں وکشمیر کے چھ اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ جاری

جموں وکشمیر کے 8 اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ جاری

”دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ممالک سے حساب لیا جانا چاہیے“: وزیر اعظم مودی

جامع، اختراعی، ترقی یافتہ ہندوستان کی ضمانت کا بجٹ ہے:مودی

لوک سبھا چناو کے ساتھ اسمبلی چناو بھی کرائے جائیں : عمر عبداللہ

لوک سبھا چناو کے ساتھ اسمبلی چناو بھی کرائے جائیں : عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »