• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر تین روز بعد ٹریفک بحال، مغل روڈ بند

فائل فوٹو

سرینگر-جموں قومی شاہراہ پر دو طرفہ ٹریفک بحال

by امت ڈیسک
03/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر دو طرفہ ٹریفک کی نقل و حمل بحال کر دی گئی ہے تاہم ڈرائیور حضرات سے احتیاط سے گاڑیاں چلانے کی تاکید کی گئی ہے۔

ادھر جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو جموں صوبہ کے پونچھ اور راجوری اضلاع کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ اور سری نگر – لیہہ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل مسلسل بند ہے۔

جموں وکشمیر ٹریفک پولیس نے ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا کہ قومی شاہراہ پر ٹریفک کی دو طرفہ نقل و حمل بحال کر دی گئی ہے۔انہوں نے ڈرائیور حضرات سے لین ڈسپلن کا خیال رکھنے کی تاکید کی۔

پوسٹ میں ڈرائیور حضرات سے کہا گیا: ‘شیر بی بی کے نزدیک روڈ کا ایک حصہ سنگل لین ہے اور روڈ پر کئی مقامات پر پھسلن ہے لہذا احتیاط سے چلنے کی تاکید ہے’۔بتادیں کہ سری نگر – جموں قومی شاہراہ اہلیان وادی کے لئے شہہ رگ کی حیثیت رکھتی ہے اس کے بند ہونے سے لوگوں کو گونا گوں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔لوگوں کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہ کے بند ہونے سے وادی کے بازاروں میں اشیائے ضروریہ کی قلت پیدا ہوجاتی ہے اور گراں بازاری کا بازار گرم ہوجاتا ہے۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

5 مریضوں سمیت 22 افراد کو ہوائی جہاز سے کپواڑہ ضلع ہیڈکوارٹر پہنچایا گیا

Next Post

لسجن میں ای رکشہ دریائے جہلم میں گر گیا، ریسکیو آپریشن جاری، ڈرائیور محفوظ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
لسجن میں ای رکشہ دریائے جہلم میں گر گیا، ریسکیو آپریشن جاری، ڈرائیور محفوظ

لسجن میں ای رکشہ دریائے جہلم میں گر گیا، ریسکیو آپریشن جاری، ڈرائیور محفوظ

لال کرشن اڈوانی کو دیا جائے گا بھارت رتن، وزیر اعظم نریندر مودی نے کیا اعلان

لال کرشن اڈوانی کو دیا جائے گا بھارت رتن، وزیر اعظم نریندر مودی نے کیا اعلان

مغل روڈ پر برفباری، شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت بند

سرینگر کیساتھ وادی میں پھر سے برفباری شروع

پونچھ میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ مارے گئے:فوج

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ نقل و حمل دیکھنے کے بعد فوج کی فائرنگ

جموں وکشمیر کے چھ اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ جاری

بالائی علاقوں میں مسافروں اور ڈرائیوروں کے لیے ایڈوائزری جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »