• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لال کرشن اڈوانی کو دیا جائے گا بھارت رتن، وزیر اعظم نریندر مودی نے کیا اعلان

لال کرشن اڈوانی کو دیا جائے گا بھارت رتن، وزیر اعظم نریندر مودی نے کیا اعلان

by امت ڈیسک
03/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
نئی دہلی: بی جے پی کے سینئر لیڈر لال کرشن اڈوانی کو ہندوستان کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز بھارت رتن سے سرفراز کیا جائے گا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اس کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا، ’’مجھے یہ اطلاع دینے میں خوشی ہو رہی ہے کہ لال کرشن اڈوانی جی کو بھارت رتن سے سرفراز کیا جائے گا۔ میں نے ان سے بات کی ہے اور نہیں اعزاز دئے جانے پر مبارک باد پیش کی۔‘‘

وزیر اعظم مودی نے مزید کہا، ’’(ایل کے اڈوانی) ہمارے وقت کے سب سے قابل احترام سیاستدانوں میں سے ایک ہیں اور ہندوستان کی ترقی میں ان کا تعاون ناقابل فراموش ہے۔ ان کی زندگی زمینی سطح پر کام کرنے سے شروع ہو کر ہمارے نائب وزیر اعظم کے طور پر ملک کی خدمت کرنے تک محیط ہے۔ انہوں نے وزیر داخلہ اور اطلاعات و نشریات کے وزیر کے طور پر اپنی شناخت قائم کی۔ پارلیمنٹ میں ان کی کارگزاری ہمیشہ قابل ستائش اور خوشحالی کے نظریہ سے پر رہی ہے۔‘‘

لال کرشن اڈوانی نے ایودھیا میں بابری مسجد کے مقام پر رام مندر تعمیر کرنے کی تحریک میں اہم تعاون دیا تھا اور ملک گیر رتھ یاترا کی تھی، جس کے بعد اس تحریک کو مزید تقویت حاصل ہوئی تھی۔ میڈیا رپورٹوں میں کہا جا رہا ہے کہ مودی حکومت نے لال کرشن اڈوانی کو اسی کے عوض اس تحفہ سے نوازا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی مودی حکومت بہار کے سابق وزیر اعلیٰ کرپوری ٹھاکر کو بھارت رتن دینے کا اعلان کر چکی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لسجن میں ای رکشہ دریائے جہلم میں گر گیا، ریسکیو آپریشن جاری، ڈرائیور محفوظ

Next Post

سرینگر کیساتھ وادی میں پھر سے برفباری شروع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
مغل روڈ پر برفباری، شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت بند

سرینگر کیساتھ وادی میں پھر سے برفباری شروع

پونچھ میں کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش ناکام، 2 ملی ٹنٹ مارے گئے:فوج

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ نقل و حمل دیکھنے کے بعد فوج کی فائرنگ

جموں وکشمیر کے چھ اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ جاری

بالائی علاقوں میں مسافروں اور ڈرائیوروں کے لیے ایڈوائزری جاری

جموں کشمیر کے آٹھ اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ

جموں کشمیر کے آٹھ اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

غلط ہوا یا صحیح، اب ہمارا مقدر بھارت کے ساتھ ہی وابستہ: الطاف بخاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »