• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر کے چھ اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ جاری

بالائی علاقوں میں مسافروں اور ڈرائیوروں کے لیے ایڈوائزری جاری

by امت ڈیسک
03/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
خراب موسمی صور تحال کے پیش نظر حکام نے ٹریفک رورل کشمیر کے دائرہ اختیار میں آنے والے پہاڑی علاقوں میں ڈرائیوروں اور مسافروں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے ایک ٹریفک ایڈوائزری جاری کی ہے۔

ٹریفک پولیس افسر رورل کشمیر کی طرف سے جاری ایڈوائزری میں کہا گیا ہے : متعلقہ سرکاری اداروں کی طرف سے برف ہٹائے جانے تک پہاڑی رابطہ سڑکوں پر کسی بھی گاڑی کو چلنے کی اجازت نہیں ہو گی اور بڑی پہاڑی سڑکوں پر صرف 4 بائی 4 گاڑیوں جن میں اینٹی سکڈ چینز لگی ہوں اور جن کی سینٹنگ گنجائش 10 سے زیادہ نہ ہو ، کو ہی چلنے کی اجازت ہو گی ۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ بڑی مال بردار اور مسافر بردار گاڑیوں کو سڑکوں سے برف ہٹنے اور پھلسن ختم ہونے کے بعد ہی چلنے کی اجازت دی
جائے گی۔

مذکورہ ایڈوائزری میں مزید کہا گیا: ٹریفک رورل کشمیر کے دائرہ اختیار میں آنے والے علاقوں میں اوور لوڈنگ کے لئے زیر ٹالیرنس کی پالیسی ہے اور
دستاویزات کے بغیر گاڑی چلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں
لائی جائے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ نقل و حمل دیکھنے کے بعد فوج کی فائرنگ

Next Post

جموں کشمیر کے آٹھ اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
جموں کشمیر کے آٹھ اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ

جموں کشمیر کے آٹھ اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

غلط ہوا یا صحیح، اب ہمارا مقدر بھارت کے ساتھ ہی وابستہ: الطاف بخاری

سرینگر کےلیے بجلی کٹوتی شیڈول جاری

بجلی چوری: گذشتہ دو ماہ کے دوران زائد 35 ہزار شبانہ چھاپے مارے گئے

اننت ناگ میں مبینہ جعلی ڈاکٹر گرفتار، کلنک سر بمہر

اننت ناگ میں مبینہ جعلی ڈاکٹر گرفتار، کلنک سر بمہر

گاگرن شوپیان حملہ :ایس آئی یو شوپیان نے ملزمان کے خلاف چارج شیٹ با ضابطہ طو رپر دائر کر دی

گاگرن شوپیان حملہ :ایس آئی یو شوپیان نے ملزمان کے خلاف چارج شیٹ با ضابطہ طو رپر دائر کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »