• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر کیلئے59364 کروڑ روپے کا عبوری بجٹ پارلیمنٹ میں پیش

جموں کشمیر کیلئے59364 کروڑ روپے کا عبوری بجٹ پارلیمنٹ میں پیش

by امت ڈیسک
05/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے پیر کو جموں و کشمیر یونین ٹیریٹری کے لیے 59,363 کروڑ روپے کے عبوری بجٹ کی نقاب کشائی کی، جب کہ اگلے مالی سال کے بجٹ کا تخمینہ 1,18,728 کروڑ روپے متوقع ہے۔

تفصیلات کے مطابق مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی جانب سے لوک سبھا میں پیش کردہ عبوری بجٹ برائے مالی سال2024-25کیلئے مجوزہ ’ووٹ آن اکاونٹ‘کے سلسلے میں کل وصولیوں کا تخمینہ59,363 کروڑ روپے لگایا گیا ہے،

اس میں ا یڈوانس کے طریقوں اور ذرائع کو چھوڑ کر 16568 کروڑ شامل نہیں ۔مالی سال2024-25کیلئے ”ووٹ آن اکاو نٹ“ کے سلسلے میں ان رسیدوں میں 48,930 کروڑ روپے بطور محصول وصولی اور 10,434 کروڑ روپے کیپٹل رسید کے طور پرشامل ہیں۔دستاویزات کے مطابق، 2024-25کے لیے مجوزہ ”ووٹ آن اکاونٹ“ کے سلسلے میں کل مجموعی وصولیوں کا تخمینہ 75,932 کروڑ روپے ہے، جس میں 16,568کروڑ روپے کی پیشگی طریقوں اور ذرائع کی فراہمی بھی شامل ہے۔

پارلیمنٹ کی منظوری صرف 75.932 کروڑ روپے کے لیے مانگی گئی ہے، جس میں 16,568کروڑ روپے کی ایڈوانس کے طریقوں اور ذرائع کی فراہمی بھی شامل ہے۔جموں وکشمیر کا مکمل بجٹ2024 کے عام انتخابات میں نئی حکومت کے منتخب ہونے کے بعد پیش کیا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جعلی ڈاکٹروں کے خلاف قانون کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی: سیکرٹری صحت و طبی تعلیم

Next Post

چندی گڑھ میئر انتخاب جمہوریت کا قتل: سپریم کورٹ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
Next Post
چندی گڑھ میئر انتخاب جمہوریت کا قتل: سپریم کورٹ

چندی گڑھ میئر انتخاب جمہوریت کا قتل: سپریم کورٹ

حکومت نے جواب دینے میں ناکامی پر 586 یونٹوں کی زمین کی الاٹمنٹ منسوخ کردی

شب معراج کی چھٹی میں تبدیلی، 07 کے بجائے 08 فروری کو ہوگی

۹ہزارمیوہ گاڑیاں جموں روانہ:سرکاری ذرائع

سرینگر- جموں قومی شاہراہ پر منگل کے روز ٹریفک معطل رہے گا: ٹریفک پولیس

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

اننت ناگ میں سڑک حادثہ ، کمسن لڑکی لقمہ اجل ، 4 زخمی

ڈاکٹر نصیر اقبال کشمیر یونیورسٹی کے نئے رجسٹرار مقرر

ڈاکٹر نصیر اقبال کشمیر یونیورسٹی کے نئے رجسٹرار مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »