• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جعلی ڈاکٹروں کے خلاف قانون کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی: سیکرٹری صحت و طبی تعلیم

جعلی ڈاکٹروں کے خلاف قانون کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی: سیکرٹری صحت و طبی تعلیم

by امت ڈیسک
05/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک :
سرینگر: محکمہ صحت کی جانب سے جعلی ڈاکٹروں اور کلینکس کو تیزی سے سیل کیا جارہا ہے۔ اس حوالے سے وادی کے تین اضلاع اننت ناگ، گاندربل اور سرینگر میں کارروائیاں عمل میں لائی گئی ہیں۔

صحت اور طبی تعلیم کے سیکرٹری عابد رشید شاہ کی ہدایت پر ایسے کلینکس اور ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے، جو کہ جعلی ہے اور بنا کسی ڈاکٹری ڈگری اور تربیت کے مریضوں کے ساتھ علاج کے نام پر کھلواڑ کررہے ہیں۔

جعلی ڈاکٹر کے بارے میں کئی روز سے سوشل میڈیا پر خبریں عام ہورہی ہیں، جس سے صحت عامہ کی سالمیت کو زک پہنچ رہا ہے ایسے میں صحت و طبی تعلیم کے سیکرٹری نے طب کے شعبے کو بدنام کرنے اور عام لوگوں کو علاج کے نام پر استحصال کرنے والوں پر کڑی نگاہ رکھنے والے پر زور دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ”ہم صحت کی دیکھ بھال میں اعلیٰ ترین معیارات کو برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔ صحت عامہ پر اعتماد اور لوگوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے اس طرح کی بددیانت جعلی ڈاکٹروں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

محکمہ صحت نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ چوکس رہیں اور کسی بھی مشتبہ طبی عملہ کی اطلاع حکام کو دیں تاکہ صحت جیسے اہم شعبہ میں لوگوں کے علاج کے نام پر لوگوں کے صحت ساتھ کھلواڑ کرنے والوں پر روک لگائی جائے۔

واضح رہے حال ہی میں شمالی کشمیر کے اننت ناگ اور وسطی ضلع کے گاندربل میں محکمہ صحت نے جعلی ڈاکٹروں کی نشاہدی کر کے ان کلنکس کو بھی سیل کردیا ہے جہاں مزکورہ جعلی ڈاکٹر لوگوں کا علاج و معالجہ کررہے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر کے جہلم میں ای رکشہ گرنے کے 3 دن بعد شخص کی لاش

Next Post

جموں کشمیر کیلئے59364 کروڑ روپے کا عبوری بجٹ پارلیمنٹ میں پیش

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
Next Post
جموں کشمیر کیلئے59364 کروڑ روپے کا عبوری بجٹ پارلیمنٹ میں پیش

جموں کشمیر کیلئے59364 کروڑ روپے کا عبوری بجٹ پارلیمنٹ میں پیش

چندی گڑھ میئر انتخاب جمہوریت کا قتل: سپریم کورٹ

چندی گڑھ میئر انتخاب جمہوریت کا قتل: سپریم کورٹ

حکومت نے جواب دینے میں ناکامی پر 586 یونٹوں کی زمین کی الاٹمنٹ منسوخ کردی

شب معراج کی چھٹی میں تبدیلی، 07 کے بجائے 08 فروری کو ہوگی

۹ہزارمیوہ گاڑیاں جموں روانہ:سرکاری ذرائع

سرینگر- جموں قومی شاہراہ پر منگل کے روز ٹریفک معطل رہے گا: ٹریفک پولیس

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

اننت ناگ میں سڑک حادثہ ، کمسن لڑکی لقمہ اجل ، 4 زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »