سری نگر، 05 فروری (کے این او): جموں و کشمیر حکومت نے پیر کو شب معراج کے موقع پر چھٹی کو 7 فروری کے بجائے 08 فروری کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ایک حکم نامے کے مطابق جس کی ایک کاپی نیوز ایجنسی کشمیر نیوز آبزرور کے پاس موجود ہے، جس کے مطابق شب معراج کی تعطیل اب بدھ کی بجائے جمعرات کو ہوگی۔