• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
۹ہزارمیوہ گاڑیاں جموں روانہ:سرکاری ذرائع

سرینگر- جموں قومی شاہراہ پر منگل کے روز ٹریفک معطل رہے گا: ٹریفک پولیس

by امت ڈیسک
05/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر- جموں قومی شاہراہ مرمتی کام کے پیش نظر منگل کے روز ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بند رہے گی۔
جموں وکشمیر ٹریفک پولیس نے بتایا کہ سرینگر – جموں قومی شاہراہ پر منگل کے روز ٹریفک کی نقل و حمل معطل رہے گی۔انہوں نے کہا کہ قومی شاہراہ پر صبح کے 8 بجے سے کسی بھی گاڑی کو قاضی گنڈ سے جموں جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

حکام کے مطابق سرینگر جموں شاہراہ پر ڈلواس کے نزدیک مرمت کے پیش نظر شاہراہ منگل صبح آٹھ بجے سے لے کر بدھ کی صبح آٹھ بجے تک دو طرفہ ٹریفک کے لئے بند رہے گی اور اس دوران کسی بھی گاڑیوں کو جموں سے سری نگر اور سری نگر سے جموں کی طرف جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

بتادیں کہ پیر کے روز جموں-سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال ہونے کے کئی گھنٹے بعد ہی ڈلواس کے مقام ہر مٹی کا تودا گرنے کے بعد سڑک پر گاڑیوں کی آمدورفت ایک بار پھر معطل کر دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ وادی کشمیر میں ہفتہ اور اتوار کی شب برفباری سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں، اس دوران اتوار کو سرینگر ہوائی اڈے پر تمام پروازیں منسوخ کر دی گئیں ہیں۔ (یو این آئی مشمولات کے ساتھ)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شب معراج کی چھٹی میں تبدیلی، 07 کے بجائے 08 فروری کو ہوگی

Next Post

اننت ناگ میں سڑک حادثہ ، کمسن لڑکی لقمہ اجل ، 4 زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریاستی درجہ کے بہانے عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں: ایل جی کہ عمر پر تنقید

31/10/2025
Next Post
*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

اننت ناگ میں سڑک حادثہ ، کمسن لڑکی لقمہ اجل ، 4 زخمی

ڈاکٹر نصیر اقبال کشمیر یونیورسٹی کے نئے رجسٹرار مقرر

ڈاکٹر نصیر اقبال کشمیر یونیورسٹی کے نئے رجسٹرار مقرر

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

سوپور میں آپسی جھگڑے میں کے بعد چھوٹا بھائی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا

این ایچ آر سی کا خراب موسم کے باعث سری نگر میں اپنا پہلا کیمپ ملتوی

این ایچ آر سی کا خراب موسم کے باعث سری نگر میں اپنا پہلا کیمپ ملتوی

معروف براڈکاسٹر فاروق نازکی کا انتقال

معروف براڈکاسٹر فاروق نازکی کا انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »