• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پاکستان کے پارلیمانی انتخابات پر امریکہ، یورپی یونین اور برطانیہ کی تنقید

پاکستان کے پارلیمانی انتخابات پر امریکہ، یورپی یونین اور برطانیہ کی تنقید

by امت ڈیسک
10/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
واشنگٹن: امریکہ، یورپی یونین اور برطانیہ نے پاکستان میں ہوئے پارلیمانی انتخابات کے عمل کی غیر شفافیت پر اُٹھنے والے سوالات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکہ، یورپی یونین اور برطانیہ انتخابات میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بعض سیاسی لیڈروں کو انتخابات میں حصہ نہیں لینے دیا گیا، اُنہیں اجلاس منعقد کرنے کی آزادی سے محروم رکھا گیا۔

اپنے ردعمل میں تینوں نے انتخابات کے دوران آزادی اظہار پر پابندی پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو اظہارِ رائے کی آن لائن اور آف لائن آزادی نہیں دی گئی، ووٹنگ کے دن انٹرنیٹ پر پابندی رہی، الیکشن کے عمل میں دخل اندازی اور سیاسی گرفتاریاں ہوئیں، اس پر بھی شدید افسوس ہے۔

برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے کہا کہ پاکستان کی ترقی اور ملک میں اہم اصلاحات کیلئے بااختیار سویلین حکومت کا انتخاب ضروری ہے۔ امریکی وزارتِ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے انتخابی دھاندلی اور دخل اندازی کے الزامات کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ یورپی یونین نے بھی یورپی مبصرین کی مجوزہ انتخابی سفارشات پر عمل درآمد پر زور دیا۔

یورپی یونین نے کہا کہ انتخابات سے پہلے پاکستان کو انسداد دہشت گردی کے چیلنج کا سامنا رہا تاہم اب پاکستان کو چاہیے کہ وہ جی ایس پی پلس کی رپورٹ میں بتائی گئی خامیوں کو دور کرنے کیلئے درکار معاشی اصلاحات پر توجہ دے۔

امریکہ، یورپی یونین اور برطانیہ نے اپنے ردعمل میں اتنی مشکلات کے باوجود جمہوریت کے جشن میں شامل ہوتے ہوئے اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے پر پاکستانی عوام کی تعریف کی۔ اس کے علاوہ تینوں نے انتخابات میں خواتین ووٹروں کی تعداد میں اضافے کو خوش آئند قرار دیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اوڑی سڑک حادثے میں چار افراد زخمی

Next Post

پٹن میں بھائیوں کے درمیان جائداد پر جھگڑا، بھائی شدید زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
پٹن میں بھائیوں کے درمیان جائداد پر جھگڑا، بھائی شدید زخمی

پٹن میں بھائیوں کے درمیان جائداد پر جھگڑا، بھائی شدید زخمی

یوٹی کے اندرونی علاقوں سے فوج ہٹانے میں کوئی حرج نہیں : رویندر رینا

امید ہے کہ بی جے پی جموں وکشمیر کی پارلیمانی سیٹوں پر جیت درج کریں گی: رویندر رینا

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جموں کشمیر میں لوک سبھا اور اسمبلی چناو ایک ساتھ ہونے چاہیے : الطاف بخاری

پارلیمنٹ میں بیرسٹر اویسی نے لگائے ” بابری مسجد زندہ باد ” کے نعرے

پارلیمنٹ میں بیرسٹر اویسی نے لگائے ” بابری مسجد زندہ باد ” کے نعرے

بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

لوک سبھا انتخابات سے پہلے ہی سی اے اے نافذ ہوگا:امیت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »