• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

لوک سبھا انتخابات سے پہلے ہی سی اے اے نافذ ہوگا:امیت شاہ

by امت ڈیسک
10/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے اعلان کیا ہے کہ شہریت ترمیم قانون لوک سبھا انتخابات سے پہلے پہلے نافذ کر دیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ 2019 میں منظور شدہ یہ قانون قواعد جاری ہونے کے بعد لوک سبھا انتخابات سے قبل پوری طرح نافذ کر دیا جائے گا۔

مرکزی وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ بی جے پی پھر سے اقتدار پر آئے گی اور اپوزیشن کی جماعتیں اپوزیشن میں ہی رہیں گی۔ انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ آئندہ لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کو 370 نشستوں پر کامیابی حاصل ہوگی جبکہ قومی جمہوری اتحاد یعنی این ڈی اے کو 400 سے زیادہ نشستیں حاصل ہوں گی۔

انہوں نے دعوی کیا کہ مرکز میں مسلسل تیسری بار وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت تشکیل پائے گی۔ امیت شاہ کا کہنا تھا کہ سی اے اے کے تعلق سے مسلمانوں کو گمراہ کیا جا رہا ہے اور انہیں اکسایا جا رہا ہے یہ کسی بھی ہندوستانی کی شہریت چھیننے کے لیے نہیں ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پارلیمنٹ میں بیرسٹر اویسی نے لگائے ” بابری مسجد زندہ باد ” کے نعرے

Next Post

آپریشن تھیٹر میں پری ویڈنگ شوٹ۔ کرناٹک کا ویڈیو وائرل،ڈاکٹر برطرف

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
آپریشن تھیٹر میں پری ویڈنگ شوٹ۔ کرناٹک کا ویڈیو وائرل،ڈاکٹر برطرف

آپریشن تھیٹر میں پری ویڈنگ شوٹ۔ کرناٹک کا ویڈیو وائرل،ڈاکٹر برطرف

کھیلو انڈیاسرمائی کھیلوں کے لیے تمام انتظامات مکمل :صوبائی کمشنر

کھیلو انڈیاسرمائی کھیلوں کے لیے تمام انتظامات مکمل :صوبائی کمشنر

بمنہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

انفارمرس کو انعامات سے نوازا جائے گا: جموں و کشمیر پولیس

ڈاکٹر سید عابد رشید شاہ انتظامی سیکرٹری محکمہ سیاحت جموں وکشمیر تعینات

ڈاکٹرز کو صبح 10سے چار بجے تک پرائیویٹ کلینک چلانے کی اجازت نہیں : سیکرٹری صحت

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

وادی میں شبانہ سردی کی لہر برقرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »