• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رامسو رامبن میں آتشزدگی کے واقعہ میں 3 کمسن بہنوں کی موت

رامسو رامبن میں آتشزدگی کے واقعہ میں 3 کمسن بہنوں کی موت

by امت ڈیسک
12/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں، 12 فروری : ایک افسوسناک واقعہ میں، ضلع رامبن کے رامسو علاقے میں ایک آتشزدگی کے ہولناک واقعہ میں تین نابالغ بہنوں کی موت واقع ہوئی۔

ن کا کہنا تھا کہ تاج نہال رامسو میں عبداللطیف لون ولد غلام رسول لون کے گھر میں رات تقریباً 2 بجے آگ لگ گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ اس واقعے میں مکان کی دوسری اور تیسری منزل کو مکمل طور پر نقصان پہنچا ہے۔ افسوسناک بات یہ بھی ہے کہ اس واقعے میں عبدالطیف لون کی تین بیٹیاں 9 سالہ ثانیہ لطیف، 15 سالہ سائکا بانو اور 18 سالہ بسمہ بانو جاں بحق ہوئیں۔

اس کی تصدیق کرتے ہوئے ایک پولیس اہلکار نے جی این ایس کو بتایا کہ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔

اہلکار نے بتایا کہ آگ لگنے کی وجہ کی بھی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ (جی این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

قطر نے جاسوسی کے الزام میں جیل میں بند بھارتی بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کو رہا کردیا

Next Post

اوڑی سڑک حادثے میں زخمی ہونے والا شخص دم توڑ گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
Next Post
*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

اوڑی سڑک حادثے میں زخمی ہونے والا شخص دم توڑ گیا

بی ایس ایف نے پاکستانی ڈرون کو مار گرایا، 2.5 کلو ہیروئن برآمد

پونچھ میں پاکستانی ڈرون پر فائرنگ : فوج

سرینگر میں آتشزدگی میں چار گاؤ خانے،7 شیڈ خاکستر

سرینگر میں آتشزدگی میں چار گاؤ خانے،7 شیڈ خاکستر

یہ ایسا بجٹ ہے جو متوسط ​​طبقے کی توقعات پر پورا اترتا ہے: وزیراعظم نریندر مودی

پارلیمانی انتخابات سے قبل مودی کا کشمیر دورہ متوقع

جموں وکشمیر کے نوجوان تمام شعبوں میں آگے بڑھ رہے ہیں: مرکزی وزیر مملکت

جموں وکشمیر کے نوجوان تمام شعبوں میں آگے بڑھ رہے ہیں: مرکزی وزیر مملکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »