• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یہ ایسا بجٹ ہے جو متوسط ​​طبقے کی توقعات پر پورا اترتا ہے: وزیراعظم نریندر مودی

پارلیمانی انتخابات سے قبل مودی کا کشمیر دورہ متوقع

by امت ڈیسک
12/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر (جموں کشمیر): ملک میں پارلیمانی انتخابات کے انعقاد سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی کے کشمیر اور جموں کے دورے کا امکان ہے جس دوران وہ تعمیری پروجیکٹس بالخصوص جموں – سرینگر ریل لائن کا افتتاح بھی کریں گے۔ یہ وزیر اعظم نریندر مودی کا جموں کشمیر کا چھٹا دورہ ہوگا۔ بتایا جاتا ہے کہ 20 فروری کو نریندر مودی جموں میں ایک ریلی سے خطاب کریں گے جس دوران میں وہ سرینگر – جموں ریل لائن کا افتتاح کرنے کے علاوہ کئی ترقیاتی پروجیکٹس کا سنگ بنیاد یا افتتاح بھی کرنے جا رہے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق مودی سرینگر کا بھی دورہ کر سکتے ہیں، تاہم ابھی تک اس ضمن میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں لیا گیا ہے۔ اس سے قبل مودی جموں و کشمیر پانچ مرتبہ آ چکے ہیں۔ یاد رہے کہ سرینگر جموں ریل لائن ضلع ریاسی کے کھڑی گاؤں تک مکمل ہو چکی ہے اور آنے والے ہفتوں میں اس پر ریل چل سکتی ہے۔ تاہم کٹرہ تک ریل لائن ابھی زیر تعمیر ہے۔ اس ریل لائن کو مارچ تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی، لیکن یہ مارچ تک مکمل نہیں ہو پائے گی۔ ریل حکام کا کہنا ہے کہ جون کے آخری ہفتے میں ریل لائن مکمل ہوگی جس کے بعد یہ بارہمولہ سے ادھمپور تک عوام کو دستیاب رہے گی۔

وزیر اعظم بننے کے بعد مودی نے 8 دسمبر سنہ 2014 میں جموں کا دورہ کیا تھا جب پی ڈی پی اور بی جے پی نے مخلوط سرکار بنائی تھی اور مرحوم وزیر اعلیٰ مفتی سعید اور اسکی کابینہ نے حلقے لیا تھا۔ اس کے بعد 7 نومبر سنہ 2015 میں مودی نے سرینگر کا دورہ کیا تھا اور یہاں انہوں نے سیلاب متاثرین کے لئے 80 ہزار کروڑ روپے سیلاب پکیج کا اعلان کیا تھا۔ یاد رہے کہ 7 ستمبر 2014 کو کشمیر میں بڑا سیلاب آیا تھا جس سے یہاں کافی تباہی ہوئی تھی۔

مئی سنہ 2018 میں مودی نے سرینگر کے ایس کے آئی سی سی میں زوجیلا ٹنل کے تعمیری پروجیکٹ کی سنگ بنیاد رکھی تھی اور سرینگر – گاندربل رنگ روڈ کی بنیاد بھی رکھی تھی۔ سنہ 2019 کے پارلیمانی انتخابات کی مہم کے سلسلے میں مودی نے اپریل میں کٹھوعہ، جموں اور سرینگر میں عوامی ریلیز سے خطاب کیا تھا۔ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد مودی نے 24 اپریل سنہ 2022 میں سانبہ کے ایک گاؤں ’پلی‘ میں ایک عوام ریلی سے خطاب کیا تھا۔ اس دوران بھی مودی نے کئی تعمیری پروجیکٹس کا افتتاح کیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں آتشزدگی میں چار گاؤ خانے،7 شیڈ خاکستر

Next Post

جموں وکشمیر کے نوجوان تمام شعبوں میں آگے بڑھ رہے ہیں: مرکزی وزیر مملکت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر کے نوجوان تمام شعبوں میں آگے بڑھ رہے ہیں: مرکزی وزیر مملکت

جموں وکشمیر کے نوجوان تمام شعبوں میں آگے بڑھ رہے ہیں: مرکزی وزیر مملکت

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

سرینگر میں سرکاری ملازم بے ہوش ہونے کے از جاں

سابق این سی لیڈر شہناز گنائی بھاجپا میں شامل

سابق این سی لیڈر شہناز گنائی بھاجپا میں شامل

کشمیر کی ٹرین اور غیر مہذب ہم

جموں، کٹرہ اور ادھمپور سے ایودھیا تک تین خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی

اونتی پورہ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان از جان، دوسرا زخمی

کنزر بارہمولہ میں لائن مین کرنٹ لگنے سے جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »