• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

اوڑی سڑک حادثے میں زخمی ہونے والا شخص دم توڑ گیا

by امت ڈیسک
12/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
12 فروری : شمالی کشمیر کے اُوڑی میں ہفتہ کو سڑک حادثے میں زخمی ہونے والے چار افراد میں سے ایک شخص کی آج صبح موت ہوگئی۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ اوڑی کا ایک زخمی شخص دو دن تک ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

متوفی کی شناخت عبدالمجید بلوٹ ولد سما بلوٹ ساکنہ گھرکوٹ کے طور پر ہوئی ہے۔

اہلکار نے بتایا کہ عبدالمجید بلوٹ گزشتہ دو روز سے آئی سی یو میں تھے لیکن بدقسمتی سے آج ان کا انتقال ہوگیا۔ یہ حادثہ گھرکوٹ کے مقام پر اس وقت پیش آیا جب ایک ٹاٹا سومو جس کا رجسٹریشن نمبر JK05 H 6384 تھا ڈرائیور کے گاڑی پر سے کنٹرول کھونے کے بعد ٹکرا گئی۔

حادثے میں چار افراد زخمی ہوئے اور ان سب کو بعد ازاں جدید طبی امداد کے لیے جی ایم سی بارہمولہ منتقل کیا گیا۔ یہ واقعہ گزشتہ ہفتے ایک تباہ کن حادثے کے بعد اوڑی میں دوسرا سڑک حادثہ ہے جس کے نتیجے میں دس جانیں ضائع ہوئیں۔ (کشمیر اسکرول)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رامسو رامبن میں آتشزدگی کے واقعہ میں 3 کمسن بہنوں کی موت

Next Post

پونچھ میں پاکستانی ڈرون پر فائرنگ : فوج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
Next Post
بی ایس ایف نے پاکستانی ڈرون کو مار گرایا، 2.5 کلو ہیروئن برآمد

پونچھ میں پاکستانی ڈرون پر فائرنگ : فوج

سرینگر میں آتشزدگی میں چار گاؤ خانے،7 شیڈ خاکستر

سرینگر میں آتشزدگی میں چار گاؤ خانے،7 شیڈ خاکستر

یہ ایسا بجٹ ہے جو متوسط ​​طبقے کی توقعات پر پورا اترتا ہے: وزیراعظم نریندر مودی

پارلیمانی انتخابات سے قبل مودی کا کشمیر دورہ متوقع

جموں وکشمیر کے نوجوان تمام شعبوں میں آگے بڑھ رہے ہیں: مرکزی وزیر مملکت

جموں وکشمیر کے نوجوان تمام شعبوں میں آگے بڑھ رہے ہیں: مرکزی وزیر مملکت

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

سرینگر میں سرکاری ملازم بے ہوش ہونے کے از جاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »