• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر کے نوجوان تمام شعبوں میں آگے بڑھ رہے ہیں: مرکزی وزیر مملکت

جموں وکشمیر کے نوجوان تمام شعبوں میں آگے بڑھ رہے ہیں: مرکزی وزیر مملکت

by امت ڈیسک
12/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:خواتین اور بچوں کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر منجپرا مہیندر بھائی کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کے نوجوان تمام شعبہ ہائے حیات میں آگے بڑھ رہے ہیں۔
انہوں نے کہا: ‘پورا ملک جموں وکشمیر کی عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور جب بھی ضرورت پڑے میں لوگوں کی مدد کے لئے ہمیشہ تیار ہوں’۔
موصوف وزیر نے ان باتوں کا اظہار پیر کے روز یہاں سری نگر کے مضافاتی علاقہ ہمہامہ میں منعقدہ ایک تقریب کے حاشیئے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا کہ خواتین اور بچوں کو با اختیار بنانے کے لئے حکومت نے کئی اسکیموں کو متعارف کیا ہے جن سے فائدہ اٹھایا جا رہا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ایک بچی کو جنم سے لے کر پڑھائی حاصل کرنے تک مدد کی جاتی ہے اور اس کے بعد بھی اس کے روز گار کے لئے کئی پرجیکٹوں کے تحت مدد کی جاتی ہے۔
ڈاکٹر مہیندر بھائی نے کہا کہ جموں وکشمیر کے نوجوان گونا گوں صلاحیتوں کے مالک ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر کے نوجوان مشکل حالات میں بھی تمام تر شعبوں میں آگے بڑھ رہے ہیں اور کھیل کے میدان سے لے کر آئی اے ایس، سی آر پی ایف، بی ایس ایف وغیرہ میں بھرتی ہو رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ نوجوان ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا رول ادا کر رہے ہیں۔
مرکزی وزیر نے کہا کہ کشمیر میں روز گار کے کئی مواقع ہیں یہاں کے اخروٹ، سیب، زعفران دنیا بھر میں مشہور ہیں اور دنیا سے سیاح یہاں آتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پورا ملک جموں و کشمیر کے لوگوں کے ساتھ کھڑا ہے اور ضرورت پڑنے پر میں لوگوں کی مدد کے لئے ہمیشہ تیار ہوں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پارلیمانی انتخابات سے قبل مودی کا کشمیر دورہ متوقع

Next Post

سرینگر میں سرکاری ملازم بے ہوش ہونے کے از جاں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

سرینگر میں سرکاری ملازم بے ہوش ہونے کے از جاں

سابق این سی لیڈر شہناز گنائی بھاجپا میں شامل

سابق این سی لیڈر شہناز گنائی بھاجپا میں شامل

کشمیر کی ٹرین اور غیر مہذب ہم

جموں، کٹرہ اور ادھمپور سے ایودھیا تک تین خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی

اونتی پورہ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان از جان، دوسرا زخمی

کنزر بارہمولہ میں لائن مین کرنٹ لگنے سے جاں بحق

نیشنل کانفرنس جموں وکشمیر کے مفادات کے تحفظ کی علامت: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

منی لانڈرنگ کیس میں ای ڈی نے فاروق عبداللہ کو کیا طلب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »