• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مندر کے افتتاح کے لیے مودی یو اے ای روانہ

مندر کے افتتاح کے لیے مودی یو اے ای روانہ

by امت ڈیسک
13/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
وزیر اعظم نریندر مودی آج متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ وہ 14-13 فروری کو یو اے ای میں رہیں گے اور اس دوران ابوظبی میں تعمیر پہلے ہندو مندر کا افتتاح بھی کریں گے۔ مندر کو ’باپس‘ (بی اے پی ایس) نامی ادارہ کی قیادت میں بنایا گیا ہے جس نے دہلی کے اکشردھام مندر کا تعمیر کرایا ہے۔ ہندوستان میں یو اے ای کے سفیر عبدالناصر الشالی نے باپس ہندو مندر کے ہونے والے افتتاح کو یو اے ای کے لیے خاص موقع بتایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہندوستان اور یو اے ای اس طرح سے اپنی دوستی کو مضبوط کر رہے ہیں۔

قابل ذکر ہے پی ایم مودی 14 فروری کو ابوظبی کے پہلے ہندو مندر کا افتتاح کریں گے۔ اس کے علاوہ کئی اہم شخصیات سے پی ایم مودی کی ملاقات بھی ہوگی۔ ہندوستانی وزارت خارجہ کے مطابق اپنے دو روزہ دورے میں پی ایم مودی وہاں کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان کے ساتھ دو فریقی مذاکرہ میں شامل ہوں گے۔ صدر کی دعوت پر ہی پی ایم مودی دبئی میں ہونے والے ورلڈ گورنمنٹ سمٹ 2024 میں بطور گیسٹ آف آنر شامل ہوں گے۔ وہ اس تقریب کو خطاب بھی کریں گے۔ امید کی جا رہی ہے کہ مندر کے افتتاح اور دو فریقی بات چیت کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہوں گے اور بین الاقوامی ایشوز پر تبادلہ خیال بھی کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ یو اے ای اور ہندوستان دونوں ہی ٹریڈنگ پارٹنر ہیں۔ 23-2022 کے درمیان دونوں ممالک کے درمیان 85 بلین ڈالر کا دو فریقی کاروبار ہوا۔ عبدالناصر الشالی کا کہنا ہے کہ ہندوستان کے لیے یو اے ای چوتھا سب سے بڑا سرمایہ کار ہے اور تیسرا سب سے بڑا ٹریڈنگ پارٹنر ہے۔ سرمایہ کاری کے معاملے میں ہوابازی شعبہ بڑا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہو سکتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی میں 18سے 21 فروری تک برفباری کی پیشگوئی

Next Post

بندوق لائسنس گھوٹالہ: سابق ڈی سی سمیت 21 ملزمان کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
بندوق لائسنس گھوٹالہ: سابق ڈی سی سمیت 21 ملزمان کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

بندوق لائسنس گھوٹالہ: سابق ڈی سی سمیت 21 ملزمان کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کسانوں کا احتجاج: پولیس اور احتجاجی کسانوں میں جھڑپ

کسانوں کا احتجاج: پولیس اور احتجاجی کسانوں میں جھڑپ

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

سری نگر حملہ کیس: پنجاب کے رہائشیوں کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار: آئی جی پی کشمیر

بارہ ہمولہ اوڑی نیشنل ہائی وئے پر ٹریفک پولیس کی مہم

بارہ ہمولہ اوڑی نیشنل ہائی وئے پر ٹریفک پولیس کی مہم

کشمیر میں گرفتار علماء نوجوانوں کو اُکسا رہے تھے: وجے کمار

کشمیر میں 25 مقامی ملی ٹینٹ سرگرم: اے ڈی جی پی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »