• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہ ہمولہ اوڑی نیشنل ہائی وئے پر ٹریفک پولیس کی مہم

بارہ ہمولہ اوڑی نیشنل ہائی وئے پر ٹریفک پولیس کی مہم

by امت ڈیسک
13/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے بارہمولہ کے اوڑی میں گزشتہ روز ایک بھیانک سڑک حادثے میں بارہ لوکوں کی موت ہوگئی تھی۔اس واقعے کے بعد ٹریفک پولیس انتظامیہ حرکت میں آ گئی ہے۔ڈی وائی ایس پی ٹریفک رولر مجاہد نظیر کی نگرانی میں باراہمولہ اوڑی نیشنل ہائی وئے پر خصوصی مہم چلائی گئی۔اس دوران ٹریفک ضابط کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔

ڈی وائی ایس پی ٹریفک رولر مجاہد نظیر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ ہمارے علاقے میں گزشتہ چند دنوں میں سڑک حادثات میں تشویشناک طور پر اضافہ ہوا ہے۔اس سے عام لوگوں کو بڑی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔بارہمولہ اور اس کے اطراف میں سڑک حادثوں کے بڑھتے ہوئے واقعات کے مدنظر میں رکھتے ہوئے مہم چلائی جا رہی ہے ۔لوگوں کو یہ بتانے کی کوشش کی جا رہی ہےان کی جان کتنی اہم ہے۔

انہوں نے کہاکہ لوگوں سے ٹریفک ضابط پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کی جا رہی ہے۔اس کے ساتھ ساتھ ٹریک ضابطوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی بھی کی جا رہی ہے۔اس کے علاوہ گاڑی میں اوورلوڈنگ، گاڑی کی فٹنس اور ڈرائیور کے لائسنس کی جانچ کی جا رہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سری نگر حملہ کیس: پنجاب کے رہائشیوں کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار: آئی جی پی کشمیر

Next Post

کشمیر میں 25 مقامی ملی ٹینٹ سرگرم: اے ڈی جی پی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
Next Post
کشمیر میں گرفتار علماء نوجوانوں کو اُکسا رہے تھے: وجے کمار

کشمیر میں 25 مقامی ملی ٹینٹ سرگرم: اے ڈی جی پی

کشمیر بیٹ منی فیکچررز کی حکومت سے وسیع پیمانے پر ‘بید شجر کاری’ مہم چلانے کی درخواست

کشمیر بیٹ منی فیکچررز کی حکومت سے وسیع پیمانے پر 'بید شجر کاری' مہم چلانے کی درخواست

کسان پھر احتجاج کیوں کر رہے ہیں؟

کسان پھر احتجاج کیوں کر رہے ہیں؟

روڈ سیفٹی کے لئے میڈیا اور سوسائٹی کا بہت بڑا رول ہے: ضلع مجسٹریٹ سرینگر

روڈ سیفٹی کے لئے میڈیا اور سوسائٹی کا بہت بڑا رول ہے: ضلع مجسٹریٹ سرینگر

بھرتی عمل میں شفافیت ہماری اولین ترجیح،عسکری سرگرمیوں میں ملوث 47ملازمین برطرف:منوج سنہا

جموں و کشمیر نے گزشتہ 5 سالوں میں بڑے پیمانے پر تبدیلی دیکھی ،سیاحوں کی ریکارڈ آمد درج: منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »