• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ میں آتشزدگی کی واردات میں رہائشی مکان خاکستر

بارہمولہ میں آتشزدگی کی واردات میں رہائشی مکان خاکستر

by امت ڈیسک
14/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ (جموں کشمیر) : شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں سرحدی علاقے اوڑی کے ناوا رونڈا گاؤں میں بدھ کی صبح ایک رہائشی مکان خاکستر ہو گیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق، ناوا رونڈا علاقے میں ایک مکان سے بدھ کی صبح اچانک آگ کے شعلے بلند ہوئے اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے پورے مکان کو اپنی زد میں لے لیا۔ آگ اس قدر بھیانک تھی کہ لمحوں میں رہائشی مکان اور اس میں موجود املاک راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئیں۔

مقامی باشندوں نے آگ پر قابو پانے کی کوشش کی تاہم وہ اس میں ناکام رہے۔ آگ کی وجہ سے رہائشی مکان خاکستر ہو گیا جبکہ اس میں موجود لاکھوں روپے مالیت کی املاک کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو پائی ہے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل ہی اوڑی کے دچی علاقے میں ایک خوفناک آگ کی واردات پیش آئی تھی جس میں چار رہائشی مکان اور ایک گؤ خانہ خاکستر ہو گئے تھے۔

پہاڑی اور سرحدی علاقہ اوڑی میں اس سے قبل بھی آگ کی کئی واردات رونما ہوئی ہیں جن میں لوگوں کو جانی و مالی نقصان سے جوجھنا پڑا ہے۔ لوگوں کی شکایت ہے کہ علاقے میں فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کی بہتر خدمات نہ ہونے کی وجہ سے ایسے حادثات میں کافی نقصان ہوتا ہے، لوگوں کا کہنا ہے کہ دور دراز علاقوں میں فائر اینڈ سروسز کی خدمات میسر ہونے کے سبب اس طرح کے حادثات کے دوران کم سے کم نقصان ہو سکتا ہے اور لوگوں کی جانیں بھی بچ سکتی ہیں ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں بجلی انسپکٹر کرنٹ لگنے سے لقمہ اجل

Next Post

بڈگام میں 24 سالہ لڑکی مردہ پائی گئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
گاندربل میں دو اسکولی طلاب پر چاقو سے حملہ

بڈگام میں 24 سالہ لڑکی مردہ پائی گئی

دہلی فسادات کے ایک معاملے میں عمر خالد باعزت بری

عمر خالد نے سپریم کورٹ سے ضمانت کی درخواست واپس لے لی

یاسین ملک کے حوالے سے او آئی سی کے بیان پر بھارت کا شدید ردعمل

یاسین ملک کی پھانسی کی سزا کی اپیل پر سماعت موخر

پلوامہ حملہ، لیتہ پورہ میں کی جائے گی یادگار نصب

پلوامہ حملہ، لیتہ پورہ میں کی جائے گی یادگار نصب

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

ای ڈی نے منی لانڈرنگ کیس میں تین افراد کو گرفتار کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »