• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

وزیر اعظم نریندر مودی نے آزادی کے سات دہائیوں بعد جموں کشمیر میں سماجی انصاف قائم کیا: منوج سنہا

by امت ڈیسک
18/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ماہانہ ریڈیو پروگرام ”عوام کی آواز“ کے ایک اور شمارے میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے آتم نربھرجموں و کشمیر کی تعمیر کیلئے سماجی انصاف فراہم کرنے کیلئے حکومت کی کوششوں پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے فائدہ اٹھانے والوں اور متاثر کن گمنام ہیروز کی کہانیاں بھی شیئر کیں جو ” نیا جموں کشمیر“میں تبدیلی کا مجسمہ بن گئے ہیں۔

خطاب کے دوران لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا ”ہندوستان کی آزادی کے سات دہائیوں سے زیادہ کے بعد، وزیر اعظم نے جموں و کشمیر میں سماجی انصاف قائم کیا، جس نے یہ یقینی بنایا کہ ہر ایک کو مساوی مواقع اور وسائل تک رسائی حاصل ہے اور معاشرے کے پسماندہ طبقات کی فلاح و بہبود یقینی ہوئی ہے“۔

انہوں نے کہا کہ ’ سب کا ساتھ سب کا وکاس سب کا وشواس اور سب کا پرایاس‘ کے نظریہ نے ترقیاتی عدم توازن کو دور کیا ہے اور جموں کشمیر کو تیز رفتار اور جامع ترقی کی راہ پر گامزن کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کوئی بھی مستقبل پر مبنی معاشرہ عوام پر مبنی حکمرانی کے بغیر ترقی نہیں کر سکتا۔ ہمارا ویژن اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ ترقی معاشرے کے تمام طبقات تک پہنچ جائے اور مواقع تک مساوی رسائی کے اقدامات کو مزید تقویت دی جائے۔

انہوں نے کہا کہ پہاڑیوں، پڈاری قبائل، کولی اور گڈا برہمن کو درج فہرست قبائل کی فہرست میں شامل کرنے کا ”تاریخی“ فیصلہ، جبکہ گجر، بکروال اور دیگر درج شدہ قبائل کے مفادات کا تحفظ سب کو بااختیار بنانے کیلئے حکومت کے عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ عوام کی آواز پروگرامکے 35ویں ایڈیشن کو جموں کشمیر کے گمنام ہیروز اور ’ ناری شکتی‘ کو وقف کرتے ہوئے لیفٹنٹ گورنر نے ایک قوم پرست مفکر مصنف ٹھاکر رگھوناتھ سنگھ کو بھی خراج عقیدت پیش کیا اور ان کی اہم شراکت کو یاد کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آئی جی کشمیر نے سبھی اضلاع میں سکیورٹی گرڈ کو مستحکم کرنے کی ہدایت دی

Next Post

جموں کشمیر کے 10اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
گلمرگ میں برفانی تودہ گرنے سے سیاح کی موت

جموں کشمیر کے 10اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ

ای سی آئی نے تین برسوں میں جموں و کشمیر کی 7 سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کیا

اگلے انتخابات الکٹرانک ووٹنگ مشینوں یا بیلٹ پیپر کے ذریعہ ہونگے اس کا فیصلہ سپریم کورٹ کرےگا: الیکشن کمیشن

پاکستان :نواز  شریف کیوں نہیں پہننا چاہتے وزیراعظم کا تاج ؟

پاکستان :نواز شریف کیوں نہیں پہننا چاہتے وزیراعظم کا تاج ؟

کشمیر یونیورسٹی کی جانب سے 8 جنوری کو لئے جانے والے سبھی امتحانات ملتوی

برف باری کے باعث کشمیر یونیورسٹی کے امتحانات ملتوی

مرمتی کام کے پیش نظر جموں سرینگر شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

رامبن میں زمین کھسکنے کے باعثِ شاہراہ بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »