• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گلمرگ میں برفانی تودہ گرنے سے سیاح کی موت

جموں کشمیر کے 10اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ

by امت ڈیسک
18/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں کشمیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے جموں و کشمیر کے دس اضلاع کیلئے کم اور درمیانے درجے کے برفانی تودے کی وارننگ جاری کی۔

انہوں نے کہا ” آئندہ 24 گھنٹوں میں اننت ناگ اور کولگام اضلاع میں 2500 میٹر سے کم خطرے کی سطح کے ساتھ برفانی تودہ گرنے کا امکان ہے جبکہ ڈوڈہ، کشتواڑ، پونچھ، رامبن، بانڈی پورہ، بارہمولہ، کپواڑہ اور گاندربل اضلاع میں درمیانے درجے کے خطرے کی سطح کے ساتھ 2200 میٹر سے زیادہ برفانی تودہ گرنے کا امکان ہے “ ۔

ایڈوائزری کے مطابق ان علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور برفانی تودے کے شکار علاقوں میں جانے سے گریز کریں۔مزید کہا گیا کہ لوگوں کو کسی بھی قسم کی مدد کی ضرورت ہو تو مدد کیلئے 112 پر ڈائل کر سکتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیر اعظم نریندر مودی نے آزادی کے سات دہائیوں بعد جموں کشمیر میں سماجی انصاف قائم کیا: منوج سنہا

Next Post

اگلے انتخابات الکٹرانک ووٹنگ مشینوں یا بیلٹ پیپر کے ذریعہ ہونگے اس کا فیصلہ سپریم کورٹ کرےگا: الیکشن کمیشن

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
ای سی آئی نے تین برسوں میں جموں و کشمیر کی 7 سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کیا

اگلے انتخابات الکٹرانک ووٹنگ مشینوں یا بیلٹ پیپر کے ذریعہ ہونگے اس کا فیصلہ سپریم کورٹ کرےگا: الیکشن کمیشن

پاکستان :نواز  شریف کیوں نہیں پہننا چاہتے وزیراعظم کا تاج ؟

پاکستان :نواز شریف کیوں نہیں پہننا چاہتے وزیراعظم کا تاج ؟

کشمیر یونیورسٹی کی جانب سے 8 جنوری کو لئے جانے والے سبھی امتحانات ملتوی

برف باری کے باعث کشمیر یونیورسٹی کے امتحانات ملتوی

مرمتی کام کے پیش نظر جموں سرینگر شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

رامبن میں زمین کھسکنے کے باعثِ شاہراہ بند

آج شام سے برفباری اور بارش کی پیشگوئی ، زمینی رابطہ میں خلل ہو سکتا ہے:محکمہ موسمیات

وادی میں وسیع پیمانے پر برفباری کا سلسلہ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »