• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں برفباری، میدانی علاقوں میں بارشیں

وادی میں مارچ کے پہلے ہفتے میں وسیع پیمانے پر برف و باراں کا امکان

by امت ڈیسک
23/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر : محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں ماہ مارچ کے پہلے ہفتے کے دوران وسیع پیمانے کے برف و باراں کے ایک اور مرحلے کی پیش گوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات سرینگر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر مختار احمد نے کہا کہ وادی میں 26 فروری تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ بعد ازاں ایک کمزور مغری ہوا کی لہر کے داخل ہونے کے نتیجے میں وادی میں 26 فروری کی شام سے 28 فروری کی صبح تک ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں اور برف باری کا امکان ہے۔ان کا کہنا ہے کہ پھر 29 فروری کو بھی موسم ابر آلود ہی رہے گا۔

موصوف ڈائریکٹر نے کہا کہ اس کے بعد شدید نوعیت کی ایک اور مغربی ہوا کی لہر داخل ہونے کے نتیجے میں وادی میں یکم مارچ سے 3 یا 4 مارچ تک میدانی علاقوں میں ہلکی برف باری اور بارشیں جبکہ پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں بھاری برف باری ہوسکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ میدانی علاقوں میں زیادہ بارشوں کے ہی امکانات ہیں، تاہم ہلکی برف باری کو بھی خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پہاڑی علاقوں کے لوگوں کو ان جگہوں پر جانے سے گریز کرنا چاہئے جہاں برفانی تودے گر آنے کے خطرات رہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ علاوہ ازیں لوگوں کو محکمہ ٹریفک کی طرف سے جاری ایڈوائزری پر عمل پیرا ہونا چاہئے۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سچن ٹنڈولکر پہلگام پہنچ گئے ،برف کی حسین وادیوں میں اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ لطف اندوز

Next Post

لوک سبھا الیکشن شیڈول مارچ میں جاری کیے جانے کا امکان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
Next Post
ای سی آئی نے تین برسوں میں جموں و کشمیر کی 7 سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کیا

لوک سبھا الیکشن شیڈول مارچ میں جاری کیے جانے کا امکان

سرجان برکاتی، ان کی اہلیہ اور دیگر افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل

سرجان برکاتی، ان کی اہلیہ اور دیگر افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل

پیرا کرکٹر عامر حسین لون سچن ٹنڈولکر سے ملاقی ہوئے

پیرا کرکٹر عامر حسین لون سچن ٹنڈولکر سے ملاقی ہوئے

آل انڈیا ریڈیو سرینگر کی نشریات ریڈیو پر دستیاب نہ ہونے سے سامعین مایوس

آل انڈیا ریڈیو سرینگر کی نشریات ریڈیو پر دستیاب نہ ہونے سے سامعین مایوس

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

وادی میں خشک موسم کے بیچ شبانہ سردیاں جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »