• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
انڈین ایئر فورس نے جموں وکشمیر اور لداخ میں درماندہ 260 مسافروں کو ائیر لفٹ کیا

انڈین ایئر فورس نے جموں وکشمیر اور لداخ میں درماندہ 260 مسافروں کو ائیر لفٹ کیا

by امت ڈیسک
26/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: ہندوستانی فضائیہ فورس (آئی اے ایف) نے پیر کے روز جموں و کشمیر اور لداخ یونین ٹریٹریوں کے درمیان پھنسے ہوئے 260 مسافروں کو ائیر لفٹ کیا۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پیر کے روز ایئر لفٹ کئے گئے 260 مسافروں کے ساتھ اے این – 32 طیارے جس کو "کرگل کورئیر” بھی کہا جاتا ہے کے ذریعے اب تک ایئر لفٹ کرنے والے مسافروں کی تعداد 1551 تک پہنچی ہے۔انہوں نے کہا کہ پیر کے روز کل 260 مسافروں کو کرگل کورئیر میں ایئر لفٹ کیا گیا۔

ان کا کہنا ہے: ‘ان مسافروں میں سے 113 مسافروں کو سرینگر سے کرگل اور 93 کو جموں سے کرگل ائیر لفٹ کیا گیا جبکہ 38 کو کرگل سے سرینگر اور 16 دیگر کو دو الگ الگ جہازوں میں کرگل سے جموں پہنچایا گیا’۔

بتادیں کہ کرگل کورئیر سروس ہفتے میں تین دن جموں اور سرینگر کے درمیان جبکہ ہفتے میں دو بار سرینگر اور کرگل کے درمیان پھنسے ہوئے مسافروں کی سہولیت کے لئے چلتی ہے۔

واضح رہے کہ یہ سروس، 22 جنوری کو شروع کی گئی، اور یہ سروس مشکل موسمی حالات اور ناقابلِ گزر سڑکوں سے نمٹتے ہوئے پھنسے ہوئے آبادی کے لیے ایک اہم کڑی کے طور پر ابھری ہے۔ اپنے آغاز کے بعد سے ابتک کرگل کورئیر نے کل 1,551 مسافروں کو ایئر لفٹ کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر جموں شاہراہ کچھ وقت تک بند ، بعد میں دوبارہ بحال

Next Post

ادھم پورہ میں تین مزدوروں کی پُر اسرار طو رپر ہوئی موت، تحقیقات شروع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

وزیر داخلہ تین روزہ دورے پر آج جموں و کشمیر پہنچے گے

05/02/2026
چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
Next Post
گاندربل میں دو اسکولی طلاب پر چاقو سے حملہ

ادھم پورہ میں تین مزدوروں کی پُر اسرار طو رپر ہوئی موت، تحقیقات شروع

این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

راجوری حملہ کیس :تین مفرور پاکستانی ہینڈلرز سمیت پانچ کے خلاف عدالت میں چارج شیٹ داخل :این آئی اے ترجمان

اونتی پورہ میں 4بدنام زمانہ منشیات فروشوں پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد

بانڈی پورہ میں پی ایس اے کے تحت تین افراد کوٹ بلوال جیل منتقل

مریم نواز پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب

مریم نواز پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ منتخب

وزیر اعظم کی سربراہی میں جموں و کشمیر ترقی کے اہداف طے کر رہا ہے: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

وزیر اعظم کی سربراہی میں جموں و کشمیر ترقی کے اہداف طے کر رہا ہے: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »